Recent content by غنی شاد

  1. غنی شاد

    ایاز صدیقی کہکشاں وقت کی پلکوں پہ اتر آئی ہے

    میں نے دیکھا ہے بکھرتے ہوئے شیرازہء گل میری نظروں میں مآلِ چمن آرائی ہے، واہ ، بہت خوب انتخاب ہے، شکریہ
  2. غنی شاد

    تعارف سلام عرض ہے،

    السلامُ علیکم، میرا نام غنی شاد ہے، نیٹ گردی کے دوران ایک دن یونہی گھومتا پھرتا آپ کی محفل میں آ پہنچا، واے حیرت کے اتنی دیر سے یہاں پہنچا، اور جو یہاں کے رنگ دیکھے تو جی چاہا کہ میں بھی انہی میں شامل ہوجاوں، اور اس آفتاب شعر و ادب سے اپنے حصے کی روشنی پا لوں،
  3. غنی شاد

    میرا تعلق کراچی سے ہے، شعر و ادب سے بس ایک واجبی سا لگاو ہے.

    میرا تعلق کراچی سے ہے، شعر و ادب سے بس ایک واجبی سا لگاو ہے.
Top