Recent content by غلام~ محمد

  1. غ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    عبید انصاری بھائی ویسے بات مذاق کی نہیں تھی باقی پورا دیوان غالب تقریبا" مجھے یاد ہے تو کیا اس کے انداز کا اندازہ ایسے شخص کو مشکل ہوگا ۔۔ باقی جو چاہے وہ سمجھے جس ریڈ اشعار کے تال میل ہی نہیں ملتے صرف اس سائٹ کے علاوہ بھی کافی جگہ دیکھا پڑھا ہے اور کون اس کو غالب کے اشعار سے منسوب کرتا ہے سب...
  2. غ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    اسلام وعلیکم آپ کی محنت کی داد دیتا ہوں بہت شکریہ دیوانِ غالب لکھا ایک غالب کی غزل یا نظم میں آپ نے ویسا ہی لکھ دیا جیسا اور سائٹس میں ہے اگر آپ غور کریں تو اس غزل میں پہلے شعر کے دوسرے مصرع اور سارے مصرعوں پر غور کریں بات صرف انگوٹھے کی ہی ہو رہی ہے ۔۔ یا دوسرے مصرعے کو پہلے کی جگہ تبدیل...
  3. غ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیرِ نیم کش کو یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا 〰〰〰〰〰〰〰〰 پاتا ہوں اُس سے داد کچھ اپنے کلام کی روح القدس اگرچہ مراہم زباں نہیں غالب~
  4. غ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    اور خدا گواہ ہے میں کسی کی محنت اور دل آزاری نہیں کرنا چاہتا مگر دیوانِ غالب 2 سال کے بجائے میں 1 سے 2 ماہ میں لکھ سکتا تھا ممکن 15 دن بھی کافی ہیں۔ غلام~ محمد منظور ہے گزارشِ احوالِ واقعی اپنا بیانِ حُسن طبیعت نہیں مجھے ۔ آزاد رو ہوں اور مرا مسلک ہے صُلح کُل ہر گز کبھی کسی سے عداوت نہیں مجھے ۔...
  5. غ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    دیوانِ غالب ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے ابھی شروع کیا تھا پڑھنا اس میں ریڈ والے کنفرم نہیں ہیں شاید اور نہ غالب کے لگتے ہیں۔ باقی اس نظم کی ترتیب یہ ہی ہے مندرجہ ذیل باقی آپ بہتر جانتے ہونگے پڑھنے میں اس کا توازن برقرار بھی ہے کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا دل کہاں کہ گم کیجیے ہم نے مُدعا پایا ۔ عشق...
Top