غلام رسول بوڑانہ

السلام علیکم !
میرانام غلام رسول بوڑانہ ہے، میری آبائی علاقہ خوشاب جبکہ موجودہ رہائش اسلام آباد میں ہے۔ اردو محفل اور اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کو دیکھا تو بہت ہی مفید پایا اور دل چاہا کہ اس کی ممبرشپ حاصل کی جائے۔ میری خواہش ہے کہ میں اس لائبریری کے لیے مفید ثابت ہوں، میرے پاس اسکینر کی سہولت بھی موجود ہے اور اِن پیج میں بھی مہارت رکھتا ہوں لہٰذا تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے بتائیں کہ میں کس طرح اس میں مددگار ثابت ہو سکتا ہوں۔
شکریہ، والسلام
ذاتی ویب سائٹ
http://bouranabrothers.com/
مقام سکونت
اسلام آباد
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Cheerful
Gender
Male
Occupation
آفس مینیجر
Top