Recent content by غزل

  1. غ

    محفل کے جِن بھوت

    بہت نوازش ! یہ میرا پہلا مراسلہ نہیں ہے اور نہ ہی میں کوئی نئی ممبر ہوں اردو محفل کی ۔ بس اتنے سال میں یہاں بنا لاگ ان کئے آتی رہی ہوں۔۔ اس سے پہلے تعارف بھی یہاں کروایا تھا اور کچھ نہ کچھ انتخاب بھی پوسٹ کرتی رہی ہوں ۔ سلامتی ہو
  2. غ

    محفل کے جِن بھوت

    آداب ، یاد آوری کا شکریہ :) دراصل میرا پاسورڈ مجھے بھول گیا تھا ۔۔ پھر کچھ بار کوشش کے باوجود بھی نہ ری کور ہوا تو بس میں یہاں آتی تو ضرور رہی لیکن کچھ بھی پوسٹ نہ کر سکی اور کسی بھی مراسلے میں حصہ نہ لے سکی ۔۔ ان شاء اللہ کوشش ہوگی کہ کچھ نیا شامل کر سکوں ۔ سلامت رہیں
Top