Recent content by غزالی_فاروق

  1. غزالی_فاروق

    مہنگائی کی اصل وجہ اور اس کا حل۔۔۔ غزالی فاروق

    مہنگائی کی طوفانی لہر جو پچھلے چند سالوں سے شدت کے ساتھ پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لئےہوئے ہے، اب برداشت کی تمام حدود پار کر رہی ہے۔تیل، چینی، آٹا، دالیں، سبزیاں، انڈے، گوشت، بجلی و گیس کے بل ، سکول فیس آبادی کے بڑے طبقے کی برداشت سے باہر ہو چکے ہیں۔ جب ہم اس بات کا جائزہ لیتے ہیں کہ موجودہ معاشی...
  2. غزالی_فاروق

    اسلامی حکومت کیسی ہوتی ہے؟۔۔۔ غزالی فاروق

    اٹھارویں صدی کے وسط تک اسلام ایک شاندار درخت کی مانند تھا جس کی شاخیں مضبوط تھیں اور اس کی ڈالیاں ہری بھری اور شاداب تھیں اور یہ درخت اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ تروتازہ اور پھل دار تھا۔ اٹھارویں صدی کے وسط میں یورپ میں رونما ہونے والے صنعتی انقلاب کے نتیجے میں عالمی منظرنامہ تبدیل ہونا شروع ہو...
  3. غزالی_فاروق

    پاکستان ، افغانستان اور وسطی ایشیاء پر مشتمل ایک اسلامی ریاست۔۔۔ غزالی فاروق

    جب افغان مجاہدین کابل میں داخل ہوئے تو مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جبکہ امریکہ جلدی میں اپنے سفارتی عملے کو کابل سے نکال کر اپنا سفارت خانہ خالی کررہا تھا اور افغانستان کا کٹھ پتلی حکمران اشرف غنی ملک سے فرار ہو چکا تھا۔ چند ہزار ہلکے ہتھیاروں سے مسلح مجاہدین نے تیسری استعماری طاقت...
  4. غزالی_فاروق

    کیا تیل اور گیس کی قیمتوں پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں؟۔۔۔ غزالی فاروق

    کچھ روز قبل تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری صاحب نے بیان دیتے ہوئے کہا "عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث حکومت کے پاس تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔" تیل کی قیمتوں میں اضافے کے دفاع میں حکومت کی...
  5. غزالی_فاروق

    پاکستان کی امریکہ کے لیے سہولت کاری۔۔۔ غزالی فاروق

    ایک حالیہ شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس برادری کا اندازہ ہے کہ افغان حکومت مکمل امریکی انخلاء کے بعد زیادہ سے زیادہ چھ ماہ سے ایک سال کے دوران طالبان کے ہاتھوں ختم ہوجائے گی۔ وال اسٹریٹ جرنل کی جانب سے جاری کردہ یہ رپورٹ امریکی انٹیلی جنس برادری کےپچھلے زیادہ امید...
  6. غزالی_فاروق

    ایٹمی ہتھیاروں سے دستبرداری؟۔۔۔غزالی فاروق

    20 جون 2021 کو ایچ بی او (HBO) پر ایکسی او ز (Axios) کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ "جیسے ہی کشمیر کا تصفیہ ہوجاتاہے دونوں پڑوسی ممالک ( یعنی بھارت اور پاکستان) مہذب لوگوں کی طرح رہنے لگیں گے۔ اس کے بعد ہمیں ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت نہیں ہوگی"۔ وزیر اعظم عمران خان...
  7. غزالی_فاروق

    اس بجٹ میں نیا کیا ہے؟۔۔۔ غزالی فاروق

    11جون 2021ءکو بجٹ تقریر میں پاکستان کے حکمرانوں نے کچھ مخصوص شعبوں پر ٹیکس میں کمی اور حکومتی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو بہت نمایاں کر کے بیان کیا۔اور پھر ہر میسرپلیٹ فارم پراس بجٹ کی تعریفوں کے پل باندھے گئے۔ لیکن اسی بجٹ میں پاکستان کے حکمرانوں نے مجموعی طور پر ٹیکس محصولات کو...
  8. غزالی_فاروق

    آئی ایم ایف سے پاکستان کا رشتہ۔۔۔ غزالی فاروق

    پاکستان نے اپنے قیام کے کچھ ہی عرصہ بعد ملکی معیشت کو اپنے پاؤوں پر کھڑا کرنے کی بجائے بیرونی امداد پر انحصار کرنا شروع کر دیا تھا۔ اس وقت دنیا دو بلاکوں میں تقسیم تھی۔ پاکستان مغربی بلاک میں تھا جو سوویت یونین کے خلاف برسرِ پیکار تھا۔ اور مغرب بالخصوص امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلق کو...
  9. غزالی_فاروق

    امریکہ کو فضائی اڈے دینے کا معاملہ۔۔۔غزالی فاروق

    24مئی 2021 کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پنٹاگون کی جانب سے یہ بیان شائع کیا کہ" پاکستان نے امریکی افواج کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے اور انہیں رسائی دے دی ہے تا کہ پاکستان افغانستان میں امریکہ کی موجودگی کو قائم رکھنے میں امریکہ کی مدد کر سکے"۔...
  10. غزالی_فاروق

    کیا اسرائیل ناقابل شکست ہے؟۔۔۔ غزالی فاروق

    عربوں کے خلاف1948، 1967 اور 1973 کی جنگوں میں اسرائیل کی کارکردگی کو ایک طویل عرصے سے اسرائیل کی فوجی برتری کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ اسرائیل کی ان بظاہر کامیابیوں اور مسلمانوں کے علاقوں کو لڑ کر حاصل کر لینے کی بنیاد پر یہ کہا جاتا ہے کہ اسرائیل ایک ناقابل شکست ریاست ہے اور اس کے ساتھ...
  11. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    آپ اس سوال کے بارے میں اپنی خواہش پر مبنی فیصلے کو ترجیح دیں گے یا قرآن و سنت کے فیصلے کو؟ اگر آپ کی خواہش اور قرآن و سنت کے کسی حکم کے درمیان اختلاف ہو جائے تو آپ کس کو ترجیح دیں گے؟ پہلے تو یہ معیار واضح کریں نہ۔ یہ سوالات تو اس سب کے بعد کے ہیں۔
  12. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    ایسا ہی ہے۔ لیکن غیر مسلم توخدا، قرآن اور رسول ﷺ کا انکار بھی کرتے ہیں۔ کیا ہم بھی ان کا انکار کر دیں کیونکہ وہ بھی انکار کرتے ہیں؟ اگر نہیں تو ان کے کہنے پر ہم ناجائز قبضہ کیوں کہیں اسےجبکہ ہمارے مطابق یہ جائز ہے؟ انہوں نے اپنے عقیدے کے مطابق فیصلہ کرنا ہے ہم نے اپنے۔ دو فریقوں کے لیے صحیح...
  13. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    اسلام کا قانون مسلمان اور غیر مسلم شہری کے لیے برابر ہے ۔ سوائے چند ایک استثنائی معاملات کے۔ اور ان کا تعین بھی شرع نے کر دیا ہے۔ کوئی شخص ان میں رد و بدل نہیں کر سکتا۔ اگر کالم کے موضوع پر بات کی جائے تو سائنس کے میدان میں کسی مسلم اور غیر مسلم شہری کے درمیان فرق نہیں برتا جاتا۔ ایک غیر مسلم...
  14. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    جاسم بھائی اس کی وجہ میں نے عرض کر دی ہے۔ اسلامی ریاست معاشرے میں معروف کی دعوت دیتی ہے اور منکر کو روکتی ہے۔ لیکن باطل عقائد و مذاہب کی معاشرے میں کھلے عام دعوت دراصل منکر کی دعوت ہے جو منکر کو روکنے کے فریضے کے عین منافی ہے۔ دو متضاد چیزیں تو اکٹھی نہیں ہو سکتی نہ؟ باقی دہرا معیار...
  15. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    جی وہ دفاعی جنگیں نہیں تھیں۔ اقدامی جنگیں تھیں۔ لیکن کفر کے استحصال پر مبنی نظام کو ہٹا کر اسلام کے عدل پر مبنی نظام کو نافذ کرنے پر مبنی تھیں۔ اس لیے بر حق تھیں۔ آپ بیسک قبضہ کہہ لیں لیکن اللہ تعالیٰ کے مطابق یہ قبضہ عین حق پر مبنی ہے اور اللہ تعالیٰ کے احکامات کے عین مطابق ہے۔
Top