عنبرین ریحان

دنیا میں اس سے بڑا اور کوئی عذاب نہیں کہ انسان وہ بننے کی کوشش میں مبتلا رہے جو کہ وہ نہیں ہے -


گو اس خواہش کی اور اس آرزو کی کوئی حد نہیں ، ہم لوگ کوشش کر کے اور زور لگا کے اپنے مقصد کو پہنچ ہی جاتے ہیں اور بلآخر وہ نظر آنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں جو کہ نہیں ہوتے -


اپنے آپ کو پہچانو اور خود کو جانو اور دیکھو کہ تم اصل میں کیا ہو اپنی فطرت اور اپنی اصل کی مطابق رہنا ہی اس دنیا میں جنت ہے -


از اشفاق احمد زاویہ ٣ صفحہ ٢٩٢
مقام سکونت
pakistan
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Pensive
Gender
Female
Occupation
house wife

دستخط

فطرت کا فیصلھ منصف عدالت کے اس قاصی کا سا ھوتا ھے جس کے کٹھرے میں بیٹے،بھائی یا باپ کی بھی کوئی حیثیت نھیں ھوتی جرم کی سزا اصولوں کے تحت ھی ملتی ھےچاھے کوئی کچھ کرلے۔
عنبرین ریحان
Top