عمیر یونس

اسلام و علیکم!
میرا تعارف کچھ خاص نہیں بس ایک سادہ سا بندہ ہوں۔میرا تعلق پھولنگر (بھائی پھیرو)سے ہے اور @یونس میرے والد ہیں ۔
امسال آئی-سی-ایس کا امتحان ایک پرائیویٹ کالج 'تعمیر سیرت کالج آف سائنس،لاہور' سےپاس کیا اور اب' سپریئر یونیورسٹی ،لاہور'سے بی-ایس کمپیوٹر سائنس اور ساتھ ہی ساتھ' نیشنل یونیورسٹی آف مارڈرن لینگوئجز(نمل)، لاہور' سے ڈپلومہ ان انگلش لینگوئج کر رہا ہوں۔
کمپیوٹر سائنس میرا شوق ہے، بہت پنگے کر چکا ہوں اس سے اور کرتا بھی رہوں گا انشااللہ۔ :LOL:
ذاتی ویب سائٹ
http://www.ede-numl.tk
مقام سکونت
بھائی پھیرو (پھولنگر)
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Shh
Gender
Male
Occupation
طالب علم
Top