Recent content by عمار نقوی

  1. عمار نقوی

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہیں۔باقی سب کی خیریت کی بھی اللہ سے امید ہے۔
  2. عمار نقوی

    عشرہ رحمت کا آخری دن ہے خدایا ہمیں اپنے دسترخوان رحمت سے خالی ہاتھ مت لوٹانا

    عشرہ رحمت کا آخری دن ہے خدایا ہمیں اپنے دسترخوان رحمت سے خالی ہاتھ مت لوٹانا
  3. عمار نقوی

    یاد رفتگاں

    جس طرح آپ نے جذبات میں ڈوب کر یہ تحریر سپرد قلم کی ہے اس سے آپ کی مرحومہ سے محبت کا اندازہ ہوتا ہے۔خدا مرحومہ کے ساتھ خیر کا معاملہ فرمائے !
  4. عمار نقوی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    علیکم السلام شکریہ
  5. عمار نقوی

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    حد ہے بھئی کوئی اتنا اچھا کیسا لکھ سکتا ہے! کاش کاش کاش زبان و بیان پر یہ قدرت،یہ شگفتگی،یہ چاشنی، تخیل کے پردے میں حقیقت بیانی کا فن مجھے بھی حاصل ہو جائے !
  6. عمار نقوی

    خدایا! ماہ رحمت ہے۔ہمیں بھی اپنی وسیع رحمت میں سے حصہ دے دے !

    خدایا! ماہ رحمت ہے۔ہمیں بھی اپنی وسیع رحمت میں سے حصہ دے دے !
  7. عمار نقوی

    محفل کے جِن بھوت

    ہم بھی جن تھے پر کسی نے لوبان سلگا کے دھونی رما کے ہمیں حاضر ہی نہیں کیا۔مجبوراً خود ہی حاضر ہونا پرا۔
  8. عمار نقوی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم بھی ایک عرصے کے بعد حاضر ہوئے ہیں۔
  9. عمار نقوی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے لگتا ہے ظہیر بھائی کا مقصد یہ کے کہ جنگ کی خبریں تو دیتے رہنا چاہئے تاہم جزئیات کو شیئر کرنے سے پرہیز کیا جائے کہیں ایسا نہ ہو کہ انہیں مسلسل دیکھ کر ہم بے حس ہو جائیں
  10. عمار نقوی

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    الله اكبر انا لله و انا اليه راحعون بے حد غم انگیز خبر یے۔ ابھی سوچا چلو اردو محفل کا چکر لگا لیں۔آتے ہی یہ غمناک خبر سامنے آ گئی۔بے حد صدمہ ہوا۔خدا وارث بھائی کو جنت نصیب فرمائے اور ان کے جملہ لواحقین کو صر عطا فرمائے!!
  11. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی تو ہمیں سمجھ میں نہیں آیا
  12. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی چائے ہم بھی پینا چاہتے ہیں
  13. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلطی ہو گئی تھی محترم الف عین صاحب
  14. عمار نقوی

    آپ کو اور سیما آپی کو بھی مبارک !

    آپ کو اور سیما آپی کو بھی مبارک !
  15. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت درست کر دیجئے زبردستی گھس آنے والوں کی
Top