Recent content by علی معاھد

  1. علی معاھد

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔!:laugh1::laugh1::laugh1: میں نےغلطی سے اسے ہی مصرع سمجھا تھا خیر اب وہ عبارت کوحذف کردیتا ہوں خندہ زن والی بات سمجھ نہیں سکا وضاحت فرمادیں بقیہ اشکال وہی ہیں کہ الفاظ اوزان کے وسط میں ٹوٹتے ہیں اور جو کہا کہ الفاظ پورے نہیں اترتے تو وہ متحرک اور غیر متحرک ہونےکہ وجہ سے محسوس ہوتا...
  2. علی معاھد

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ممکن ہیکہ آپ بھی صحیح کہہ رہے ہوں کیوںکہ بندہ اس سلسلے میں اپنے خدا کے سوا کسی کا شاگرد نہیں ہے۔ لیکن اگر ذرا غور کریں تو وزن برابر محسوس ہونگے۔ اس طرف بھی----تو کبھی----بھو---ل کے----آئے-----کوئی فاعلاتن---------- فَعِلا------ تن--- فَعِ-------لاتن------فعِلن لفظ تو میں واو اور کے میں ے...
  3. علی معاھد

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    اس طرف بھی تو کبھی بھول کے آئے کوئی خندہ زن نہ بھی سہی آئے تو گریاں ہی سہی ہوگئی ان سے مری بات کی حسرت پوری اگرچہ بات سے انکار کے دوراں ہیں سہی ہم نہ بدلیں گے چمن تیری طرح، باد صبح! جوبھی ہیں خوب ہیں، گو دشت میں طوفاں ہی سہی عشق میں زندگیءَ اھل وفا ہے مستور اگرچہ دیکھنے میں موت کا ساماں ہی...
  4. علی معاھد

    لطف سجن دم بدم قہر سجن گاہ گاہ۔۔۔۔یوں بھی سجن واہ واہ ، ووں بھی سجن واہ واہ

    لطف سجن دم بدم قہر سجن گاہ گاہ۔۔۔۔یوں بھی سجن واہ واہ ، ووں بھی سجن واہ واہ
  5. علی معاھد

    لطف سجن دم بدم قہر سجن گاہ گاہ

    لطف سجن دم بدم قہر سجن گاہ گاہ
  6. علی معاھد

    اپنے ایک عالی قدر بزرگ کے وصال پر طویل نظم

    سرعت سے پھڑکی نبض ِ جہاں کون ڈس گیا؟ چھائیں گھٹائیں رنج کی توخوں برس گیا برسا غضب کا خون کہ ہر دل سمٹ گیا شاید غموں کا سینہ غموں ہی سے پھٹ گیا ذراتِ گلستان بھی خوں رنگ ہوگئے گویا چمن کے پھول سبھی سنگ ہوگئے کلیاں بجھی بجھی تھیں ، گئی رونق چمن گردن بہ خم تھے لالہ و ریحان و نسترن تکتے ہی تکتے...
  7. علی معاھد

    سفرِ کوئے یار(نئے اشعار اصلاح طلب)

    (اہلیان ادب و قلم سے اصلاح کی گزارش ہے ۔ امید ہیکہ حوصلہ افزائی فرمائیں گے) وہ یقیناً پہچنے والا ہے کوئے یار تک جس نے طے کرلی مسافت قول سےکردارتک پہلے رخصت سے عزیمت پھر عزیمت سے سفر سہل سے دشوار تک ،دشوار سے پر خار تک پار نکلے یا وہ ڈوبے یہ مقدر ہے مگر قابل تحسین ہے جوآگیا منجدھار تک ریت پر...
  8. علی معاھد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  9. علی معاھد

    قلندر کی بات ( نئے اشعار اصلاح طلب)

    جزاک اللہ خیرا بہت مہربانی
  10. علی معاھد

    قلندر کی بات ( نئے اشعار اصلاح طلب)

    دونو مصرعوں سے مراد یہ ہیکہ رات کو شاعر کی ایک قلندر سے(فرضی) ملاقات ہوئی اور مجھ سے اس نے ایک ایک بات ایسی کہی جو لاکھوں مضامین کو متضمن تھی،اور پھر وہ لوٹ یعنی واپس چلاگیا۔ ’’لاکھ اقوال ۔۔۔‘‘سے ’’لوٹ گیا ‘‘ پر ہی عطف سمجھیں۔ جی بالکل موت سے بازی ہارجانا مراد ہے۔ ضرورت شعر سے الف حذف کیا ہے۔...
  11. علی معاھد

    تعارف آپ جانتے ہی ہیں کہ ہم کون ہیں۔۔۔۔!

    دعاہیکہ اللہ ہمیں آپ کے تمام اچھے گمانوں پر پورا اترنے کی توفیق دے۔
  12. علی معاھد

    تعارف آپ جانتے ہی ہیں کہ ہم کون ہیں۔۔۔۔!

    خدا جانے اس وقت ہم آپ کو کیا لگ رہے ہیں:eat:
  13. علی معاھد

    تعارف آپ جانتے ہی ہیں کہ ہم کون ہیں۔۔۔۔!

    سادعولک یا اخیۃ یتقبلک اللہ
  14. علی معاھد

    تعارف آپ جانتے ہی ہیں کہ ہم کون ہیں۔۔۔۔!

    فلست ادریک ایضا الا باخوتنا الاسلامیہ
Top