علی عمران خان شیرانی

  • ٹیچرز کی فیملی سے تعلق رکھتا ہوں
  • سافٹویئر آرکیٹیکٹ ہوں، متعدد پروگرامنگ لینگوجز میں کام کرتا ہوں اور سسٹم ڈیزائن کرتا ہوں، ایک چھوٹی سی سافٹویر کی کمپنی چلاتا ہوں۔
  • متعدد یونیورسٹیز میں ماسٹر لیول پہ پڑھاتا ہوں
  • سافٹویئر پہ چند کتابوں کا مصنف ہوں جن میں سے ایک کتاب ۷ ملکوں میں بطور مضمون پرھائی جاتی ہے
  • اردو، انگریزی، تُرکی، پشتو، پنجابی، ہندکو جانتا ہوں
  • (کبھی کبھی) شاعری بھی کر تاہوں (عموماً) سرائیکی میں، ویسے ۶ زبانوں میں کہہ چکا ہوں
  • میرا مشغلہ ریسرچ ہے اور اس وقت ایک ریسرچ پراجیکٹ جو کہ ڈیٹا کمپریشن پر ہے، مکمل ہونے والا ہے۔ اُردو زبان کی ترویج کے لیئے کافی کام کر چکا ہوں اور کچھ پراجیکٹس کمیونٹی ڈروَن ہیں جن پہ کام جاری ہے
یوم پیدائش
فروری 3، 1977 (عمر: 47)
ذاتی ویب سائٹ
http://www.clixint.com
مقام سکونت
اسلام آباد
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Busy
Gender
Male
Occupation
سافٹویئر آرکیٹیکٹ

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top