Recent content by علی خاور

  1. علی خاور

    مظفر وارثی حمد۔ کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ، وہی خدا ہے۔ مظفر وارثی

    لاجواب ۔۔۔ مظفر صاحب کی بہت سی نعتیں سچ میں اُن کی محبت کا اظہار ہیں ۔ عمدہ پوسٹ
  2. علی خاور

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تو نے

    داغ کو کون دینے والا تھا جو دیا اے خُدا یا تُو نے عمدہ شعر داغ اُردو کے نفیس شاعر ۔۔۔
  3. علی خاور

    میں نے اور جبریل نے دیکھا ...!

    یہاں پر مجھے لگتا ہے جن لوگوں کا ذکر ہے اُن کے بارے میں قرآن میں ارشاد فرما دیا گیا ہے هَلْ اَتَاكَ حَدِيْثُ الْغَاشِيَةِ (1) کیا آپ کے پاس سب پر چھا جانے والی (قیامت) کا حال پہنچا۔ وُجُوْهٌ يَّوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌ (2) کئی چہروں پر اس دن ذلت برس رہی ہوگی۔ عَامِلَ۔ةٌ نَّاصِبَةٌ (3) محنت کرنے والے...
  4. علی خاور

    مرید وہ ہے جو اپنےلیےکچھ نا چاہے بجز اس کے جو اللہ تعالیٰ اس کے لیے چاہےاور مراد وہ ہے جو دونوں...

    مرید وہ ہے جو اپنےلیےکچھ نا چاہے بجز اس کے جو اللہ تعالیٰ اس کے لیے چاہےاور مراد وہ ہے جو دونوں جہاں سے بجز خُدا کسی چیز نہ چاہے کشف المحجوب
  5. علی خاور

    مظفر وارثی نعت. مُفلسِ زندگی اب نہ سمجھے کوئی

    سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔ سُننے کا مزہ آیا اور پڑھنے کر تو سمجھنے کا اور بھی لطف آگیا ۔۔
Top