مثبت خصوصیات میں رحم دل،فیاض اور محبت کرنےوالا
منفی عادات: طبیعت کے خلاف یا غلط بات پر فورا بھڑک اٹھنا
تصوف سے شغف رکھتا ہوں اور سلسلہ عالیہ قادریہ سے متعلق ہوں۔
روحانیت پر مضامین وغیرہ لکھتا رہتا ہوں۔ خصوصا علم الاعداد اور وظائف وغیرہ۔
اس کے علاوہ روحانیت کو سائنس کے ساتھ ربط دینے کی کوشش اور سعی میں لگا رہتا ہوں
- مقام سکونت
-
پشاور
- جھنڈا
-
- موڈ
-
- Gender
-
Male
- Occupation
-
یونیورسٹی میں ملازمت کرتا ہوں
تیرے ہوتے ہوئے اردو محفل میں جلاتے ہیں چراغ
لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ