عجیب اتفاق ہے، گذشتہ کچھ دنوں سے ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش میں لگا ہوا تھا پر کامیابی نہیں ہورہی تھی۔ ابھی ڈاؤنلوڈر کام کررہا ہے۔
بس یونہی اکاؤنٹ بنا لیا ریختہ پر، پھر کوشش کی تو اب کام کررہا ہے۔
نہ معلوم کیا وجہ ہے۔ بس جو بھی ہوا اچھا ہوا۔ ;)
فلسفی
محترم میرے پاس کچھ دن قبل سافٹویئر چل رہا تھا، پر اب یہ ایرر آتا ہے۔
مسئلہ: The HTTP request to the remote WebDriver server for URL http://localhost:49786/session/3b1f15088b177d6a6e828980eb1bf3f1/url timed out after 60 seconds.
مسئلہ کی تفصیل: at...
اس کے لیے ایک طریقہ اگرچہ لمبا ہے، لیکن قابل عمل ہے۔
امیجز کو ایکسٹریکٹ کرلیا جائے، ایک امیج کو فوٹو شاپ میں امپورٹ کرلیا جائے، پھر ایکشن کی ریکارڈن آن کرلیں۔
امیج کو سیو فار ویب کرلیں، اور جو ترتیبات منتخب کرنی ہوں، کرلیں اور امیج کو کسی فولڈر میں سیو کرلیں۔
جو امیج فوٹوشاپ میں کھلی ہے، اس کو...
مائکروسافٹ ورڈ کا بہترین متبادل لیبرے آفس کا رائٹر ہے۔ اس میں کچھ فنکشنز ورڈ سے بہتر بھی ہیں۔ جیسا کہ آر ٹی ایل زبانوں کے لیے فل جسٹیفائی کا آپشن اس میں بہت پہلے سے شامل تھا، اور ورڈ میں بعد میں شامل کیا گیا۔ اس کے علاوہ بھی ایک دو آپشن ہیں جو ورڈ سے بہتر ہیں۔
البتہ اس میں فٹ نوٹس کی جگہ پیج کے...
پہلی بات: ڈسٹریبیوٹڈ الائن کا بٹن آپ ربن کو کسٹمائز کرکے ایڈ کرسکتے ہیں۔ میں مائکروسافٹ ورڈ 2010 استعمال کرتا ہوں، یہ بٹن کبھی سامنے نہیں آتا، تاآنکہ آپ خود اسے ایڈ نہ کرلیں۔ 2013 یا 2016 ورژنز کا مجھے علم نہیں۔
دوسری بات: ورڈ 2010 میں رائٹ ٹو لیفٹ الائن میں فل جسٹیفائی نہیں ہوتا۔ نہ معلوم کیا...
اس طریقہ میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ یہ رائٹ ٹو لیفٹ ڈائریکشن میں کام نہیں کرتا۔
ڈائریکشن لیفٹ ٹو رائٹ ہوگی تو ہی کام کرے گا۔
لیبرے رائٹر میں ان پیج کی طرح کا فل جسٹیفیکیشن موجود ہے۔ اس سے ایک جگاڑ ہوسکتا ہے۔ اور کامیابی ہوئی ہے۔
السلام علیکم۔
شکیب بھائی ریفر کرنے کے لیے شکریہ۔
میں نے جو فائل شیئر کی ہے وہ صرف القلم قرآن مجید فونٹ کے لیے ہے۔
ایک بات اور کہ ورڈ 2013 اور 16 میں میں نے یونیکوڈ فونٹ رینڈرنگ کے کچھ مسائل دیکھے ہیں جو ورڈ 2010 میں نہیں ہیں۔ میرے خیال میں اگر کسی پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں تو 2010 پر آجائیں۔...
میرے خیال میں یہ کام اس طرح کیا جاتا ہے کہ پہلے ٹیکسٹ فائل تیار کی جاتی ہے، یا ہاتھ سے لکھا ہوا ڈیٹا سکین کیا جاتا ہے۔
پھر کوریل /السٹریٹر پر ہر لفظ کو الگ سے کلر دیا جاتا ہے۔
پھر وہیں سے پلیٹیں بنائی جاتیں اور پرنٹنگ کی جاتی ہے۔
پورے قرآن کریم کے ٹیکسٹ کو ورڈ /ان پیج میں اس طرح سے فارمیٹ کرنا...
یہ اشکال پیامی صاحب کی شامل کردہ ہیں۔ اس فونٹ کی اشکال کو انہوں نے بہت حد تک بدل دیا ہے۔ اس کا حل میں نے یہ نکالا تھا کہ جمیل نوری نستعلیق کی انہی اشکال کو پیامی کی اشکال سے ری پلیس کردیا جائے ۔ جگاڑ چل گیا اور فونٹ کریٹر 5 کا شکریہ بھی بنا۔