عثمان قادر

السلام علیکم
میرا نام عثمان قادر ہے۔ لاہور پاکستان کا ایک باعزت اور بے ضرر شہری ہوں۔ الیکٹریکل انجینئر ہوں اور اسی فیلڈ میں نوکری کر رہا ہوں ۔
اردو ویب کا بہت عرصے سے خاموش تماشائی ہوں اور کچھ دن پہلے ہی اندراج کرایا ہے۔
اردو زبان میں مہارت تھوڑی کم ہے۔ اس لیے دوران گفتگو اگر کوئی ایسا لفظ منہ سے نکل جائے جو موقع کی مناسبت سے نا ہو تو اس کے لیے پیشگی معذرت۔۔۔۔۔۔
شکریہ
مقام سکونت
لاہور
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Amused
Gender
Male
Occupation
ملازمت، الیکٹریکل انجنیئرنگ
Top