Recent content by عثمان علی عین

  1. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    چلیے کرتے ہیں کچھ تھوڑا پڑھائی سے وقت نکلتا ہے تو
  2. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    وقت نکل آئے گا مگر آپ نے کہاں جانا ہے بہنا؟
  3. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    جی بہتر یعنی ہم بھی شاعر ہیں بہنا آپ کو شاید اچھے لگیں۔
  4. عثمان علی عین

    لنڈا بازار

    بہت خوب میاں۔ معلوماتی دھاگہ اچھا لگا۔ اچھا ہوا آپ کی عنایت سے علم ہوگیا ورنہ ہم تو آج تک یہی سمجھتے آئے تھے کپڑوں کے چھوٹے اور پرانے ہونے کے باعث لنڈا بازار کہا جاتا ہے۔ یوں ہی جیسے ہم پرانے کپڑوں کو لنڈے کپڑے کہہ کر پکارتے ہیں۔
  5. عثمان علی عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مہ تمام؟
  6. عثمان علی عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی بہتر محترم
  7. عثمان علی عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی بجا ہے
  8. عثمان علی عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ہے صاحب اور یہ میرا پہلا لفظ ہے
  9. عثمان علی عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گ ر ی ب ی ا ک
  10. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    جی اب میں تو نہیں ہوتا دوبارہ آپا مجھے اساتذہ کی تلاش ہے مگر یہاں میں زیادہ وقت نہیں دے پاتا۔ کیا کروں۔۔ آپ شاعرہ ہیں یا نثرنگار؟
  11. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    جی بہتر محترمہ آپا معذرت مومن پڑھا مجھے لگا صاحب ہیں
  12. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    بہت بہت شکریہ سر آپ کی عنایت کا انشاءاللہ کرونگا شیئر محفل میں بھی کچھ وقت نکلنے پر
  13. عثمان علی عین

    اردو ویب کی ایپلیکیشن کی تخلیق ممکن ہے؟

    اچھا لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا ہوگا اب نئی کی ضرورت ہے جس میں سب فیچرز اور اچھا تھیم ہو
  14. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    جناب واصف علی واصف کا ایک قول یہ پڑھا "وہ آدمی جس کے لیے رہنا اور جانا برابر ہو وہ مومن ہے۔" فلسفی کافی پسند ہیں جیسے اقبال، حکیم سلیمان، حکیم لقمان، ارسطو، بقراط، واصف علی واصف، بانو قدسیہ
Top