میں یہاں نیا ہوں ۔ میں نے دیکھا ہے آج کل لوگ جون ایلیا کو بہت پڑھ رہے ہیں۔۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ " مرزا غالب " اور "جون ایلیا " کی شاعری میں کیا فرق ہے۔ میں جون ایلیا کو اتنا نہیں پڑھتا ۔ مگر غالب کا مرید ہوں ۔ کیونکہ
دنیا میں ہیں اور بھی سخنور بہت اچھے
مگر غالب کا ہے اندازِ...