السلامُ علیکم:
منہاجین بھائی! کافی چھوٹا سا مصرعہ ہے۔ اِس کا پہلا مصرعہ کیا بناؤں؟ بہت کوشش کی لیکن کوئی مزیدار چیز نہیں بن رہی۔ :?
اِسے ایک اور انداز میں پیش کرتا ہوں، اِس اُمید کے ساتھ کہ سب پسند کریں گے۔ :)
-------------------------------------------------------------------------...
استغفراللہ!
دوست بھائی! آپ نے شعر پر غور نہیں کِیا، سجدہ کون کر رہا ہے؟ دل فقط تڑپ کر کہہ رہا ہے، تڑپ تو یہی ہے کہ اُن کو سجدہ کرنا حرام ہے، کِیا نہیںجا سکتا۔
میری پہلی نعتیہ شاعری۔۔ مِرے آقا قبول کر لیں تو سب دکھ دُھل جائیں۔۔
قصیدے اُن کے پڑھنا چاہتا ہوں
کہ اب میں بھی سنورنا چاہتا ہوں
بہت مُدّت سے نہ روئی یہ آنکھیں
اِنہیں اشکوں سے بھرنا چاہتا ہوں
ہاں مِل جائے جو خاکِ پائےِ احمد
اُسے بوسہ میں کرنا چاہتا ہوں
ہے شاہوں سے بھلی...
فرذوق بھائی درستگی کر لیجئیے گا۔
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا ، زمانے والا
-----------------------------------------------------------
دوستوں کی دوستی کے تجربے ایسے ہُوئے
سب حقائق زندگی کے مجھ کو افسانے لگے
بہت خوشی کی بات ہے۔ واقعی اِس کا سہرا منتظمین و ناظمین کے سَر ہے۔ لیکن اِس کے ساتھ ساتھ جو لوگ رضاکارانہ طور پر منتظمین کا ساتھ دے رہے ہیں وہ بھی مبارک باد کے مستحق ہیں۔ تمام اہلِ محفل کو دلی مبارک باد۔ اور خصوصی مبارکباد یہاں کے اراکین کو جو اِس محفل کی رونق کا باعث ہیں۔ اُردو کو پھیلتا پھولتا...
السلام و علیکم!
اعجاز اختر صاحب! معذرت چاہتا ہوں کہ آپ کا خوش آمدید کہنا میری نظر سے نہیں گُذرا۔ مجھے خوش آمدید کہنے پر میں آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
جاوید اقبال بھائی! آپ کا بھی شکریہ!