عبدالباسط احسان

میرا نام عبدالباسط احسان اور میں لاہور سے تعلق رکھتا ہوں، رجسٹریشن کرواتے وقت میری عمر انتیس سال ہے،
مجھے مختصر افسانے لکھنے کا شوق ہے اور بہت سے کامیاب مختصر افسانے لکھ چکا ہوں، اس کے علاوہ مزاح نکاری کا بھی شوقین ہوں، مزاحیہ تحریریں آپ کی خدمت میں پیش کرتا رہوں گا۔
میں نے جب دیکھا کہ میری تحریرں اس "محفل" فورم میں پہلے سے ہی موجود ہیں، تو مجھے خوشگوار حیرت ہوئ، میں نے سوچا کہ کیوں ناں میں ، اس محفل فورم کا حصہ بن کر براہ راست داد سمیٹوں۔
۔
شکریہ
مقام سکونت
سبزا زار لاہور
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
مارکیٹنگ

Contact

یاہو میسنجر
muskrati_zindgi@yahoo.com
اسکائپ
abdulbasitihsan
فیس بک
abdulbasit.ihsan
Top