Recent content by عائشہ رانی

  1. عائشہ رانی

    جون ایلیا شاعری۔۔السلام علیکم۔۔جون ایلیا میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ آپ بھی انکے کلام شیئر کیجئے۔شکریہ

    شرم ، دہشت ، جھجک ، پریشانی ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں آپ،وہ،جی،مگر ’’یہ سب کیا ہے‘‘ تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں
  2. عائشہ رانی

    جون ایلیا شاعری۔۔السلام علیکم۔۔جون ایلیا میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ آپ بھی انکے کلام شیئر کیجئے۔شکریہ

    اپنی انگڑائیوں پہ جبر نہ کر مجھ پہ یہ قہر ٹوٹ جانے دے ہوش میری خوشی کا دشمن ہےتو مجھے ہوش میں نہ آنے دے
  3. عائشہ رانی

    جون ایلیا شاعری۔۔السلام علیکم۔۔جون ایلیا میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ آپ بھی انکے کلام شیئر کیجئے۔شکریہ

    ‏اک طرف میں ہوں ، اک طرف تم ہو جانے کس نے کسے خراب کیا ‎#جون_ایلیا
  4. عائشہ رانی

    جون ایلیا شاعری۔۔السلام علیکم۔۔جون ایلیا میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ آپ بھی انکے کلام شیئر کیجئے۔شکریہ

    نشۂ ناز نے بے حال کیا ہے تم کو اپنے ہی زور میں کمزور ہوئی جاتی ہو میں کوئی آگ نہیں، آنچ نہیں، دھوپ نہیں کیوں پسینہ میں شرابور ہوئی جاتی ہو ٭٭٭
  5. عائشہ رانی

    جون ایلیا شاعری۔۔السلام علیکم۔۔جون ایلیا میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ آپ بھی انکے کلام شیئر کیجئے۔شکریہ

    بہت دل کشادہ کر لیا کیا زمانے بھر سے وعدہ کر لیا کیا تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی تو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا
  6. عائشہ رانی

    جون ایلیا شاعری۔۔السلام علیکم۔۔جون ایلیا میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ آپ بھی انکے کلام شیئر کیجئے۔شکریہ

    لہو روتے نہ اگر ہم دمِ رخصت یاراں کیا عجب تھا کہ کوئی اور تماشہ کرتے چلو اچھا ہے کہ وہ بھی نہیں نزدیک اپنے وہ جو ہوتا تو اُسے بھی نہ گوارا کرتے
  7. عائشہ رانی

    جون ایلیا شاعری۔۔السلام علیکم۔۔جون ایلیا میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ آپ بھی انکے کلام شیئر کیجئے۔شکریہ

    جو حقیقت ہے اس حقیقت سے دور مت جاؤ لوٹ بھی آؤ ہو گئیں پھر کسی خیال میں گم تم مری عادتیں نہ اپنائو
  8. عائشہ رانی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اچھی بات معزز ترین آدمی کی پہچان یہ ہے کہ اس کے دل میں ہر ایک کے لئے محبت ہوتی ہے اور وہ آسانی سے کسی دوسرے کے ساتھ دشمنی پر آمادہ نہیں ہوتا۔ وہ چاندی کی پیالی کی طرح ہوتا ہے۔ اگر اُسے موڑنا چاہیں تو آسانی سے مڑ جائے گا۔ اور اگر آپ اسے توڑنا چاہیں تو وہ آسانی سے نہیں ٹوٹے گا۔ اور کم ظرف آدمی...
Top