بہت اعلی محمود صاحب
سوچنے کی بات تو یہ ھے کہ آپس کی لڑائی آخر کس کے حق میں جاتی ھے
انسان کا کوئی بھی فن مکمل نہیں ھوتا ۔ طب یونانی ھو یا نظریہ مفرد اعضا ۔ھومییو پیتھک ھو یا ایلو پیتھک ، لوگ صحتیاب بھی ھوتے ھیں اور کبھی مرض بڑھ بھی جاتا ھے۔ اور تمام علوم میں جو خامیاں ھوتی ھیں یہ بھی رب تعالی کی...