ظہیر احمد

السلام علیکم:
نام تو آپ جان ہی چکے ہیں۔کام ہم بتائے دیتے ہیں۔ طالب علم ۔ بی ایس آنرزکمپیوٹر سائنس۔
آٹی کے ادنیٰ سے طالب علم ہونے کے ناطے اور اردو کی محبت ہمیں اس فورم تک کھینچ لائی۔

امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
مقام سکونت
واہ کینٹ
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Cheerful
Gender
Male
Occupation
طالب علم
Top