Recent content by صوبیہ شریف

  1. ص

    ُپشاور ٹیکنکل بورڈ رزلٹ 2013

    پشاور ٹیکنکل بورڈ کاڈی اے ای رزلٹ 2013 یہاں دیکھئے۔ http://kpbte.boardresult.pk
  2. ص

    ندیم صادق کی خودکشی اور پینتالیس کروڑ کی گھڑی

    ویسے ٹایم تو سو روپے والی گھڑی بھی دکھاتی اور پینتالیس کروڑ والی بھی، ایک ٹایم دیکھنے کے لئے اتنا حرچہ کیوں؟ ناجائز پیسے خرچ کیے ہے میاں صاحب نے۔
  3. ص

    اردو سرچ انجن کے سلسلے میں

    افصل حسین صاحب آپکا سائٹ بہت اچھا ہے۔ اردو میں لکھنے پڑہنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔
  4. ص

    اردو سرچ انجن کے سلسلے میں

    لوگ تو گوگل سرچ میں بھی اردو لکھتے ہیں، اردو لکھنا مجھے بہت پسند ہے۔ مگر مجھے طریقہ نہیں آتا کیسے سرچ انجن اور فیس بک ٹویٹر پہ لوگ اردو لکھتے ہیں۔ میں تو آن لائن اردو لکھ کر کاپی فیسٹ کرتی ہوں فیس بک میں۔
  5. ص

    فیصل آباد بورڈ میٹرک رزلٹ 2013

    فیصل آباد بورڈ میٹرک رزلٹ اناونس ہونے والا ہے۔ طالبعلم اپنا رزلٹ آن لائن یہاںدیکھ سکتے ہیں فیصل آباد بورڈ رزلٹ | فیصل آاباد بورڈ میٹرک رزلٹ
Top