صلاح محمد

لوگ کہتے ھیں کہ صلاح کا ‎سائنسی ذہن ھے - میں تو خوارزمی یعنے محمد بن موسى الخوارزميّ سے بے حد متاثر ھوں - میں تو کیا، ساری دنیا ان سے اتنی متاثر ھے کہ کیا بتاؤں - اگر آپ ان سے متاثر نہ ھوتے تو آپ اس پیغام کو پڑھ بھی نہ پاتے - جی ھاں آپ خود چل کر دیکھ لیں میں صحیح ھوں یا نھیں، نیچے دئے ھوے یو آر یل پر - اس سے پہلے اس بات پر توجہ دیں کہ یہ لفظ "الگاردم" جو آج کے ھر پروگرامر کی زبان پر ھوتا ھے، کیا ھے اس کی حقیحت؟ : http://en.wikipedia.org/wiki/Muḥammad_ibn_Mūsā_al-Khwārizmī
ویسے تھوڑی بہت انجینیرنگ اور کچھ برقی قوت کے پور پلانٹ ٹکنولوجی میں کچھ مہارت پائ ھے پچھلے تین عسشروں کے تجرجے سے - صلاح -
یوم پیدائش
اگست 3
مقام سکونت
Bangalore, India
جھنڈا
India
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
مھندس کہربائ

تمغے

  1. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
  2. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
Top