شیہک طاہر

نفسیات کا طالب علم ہوں۔ علم و ادب سے دلچسپی ہے۔ فلسفیانہ اور فکری معاملات سے خصوصی دلچسپی رکھتا ہوں۔ درس و تدریس اور تعلیمی مسائل و نظریات سے انتہا درجے کا لگائو رکھتا ہوں۔ زندگی کے متعلق مجید امجد کے اس خیال پر یقین رکھتا ہوں کہ زندگی رس بھری بِس(زہر) ہے۔ یا دوسرے لفظوں میں زندگی اس تیکھی ٹافی کی مانند ہے جس کو کھا کے ہمارے آنسو بہ نکلتے ہیں مگر پھر بھی اس کو کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔
یہ سب کچھ زندگی کے جذباتی پہلو کو پیشِ نظر رکھ کر کہ رہا ہوں۔ اور میرے خیال میں اگر ہم زندگی کو اسی زاویہ نظر سے دیکھیں تو زیادہ بہتر طور پر سمجھ میں آتی ہے۔
محبت سب سے خوبصورت جذبہ ہے، یہ زندگی کی قوت کو استحکام فراہم کرتا ہے۔
مقام سکونت
تربت، بلوچستان
موڈ
Cool
Gender
Male
Occupation
اسٹوڈنٹ
Top