Recent content by شیر سلفی

  1. شیر سلفی

    عربی فونٹ میں اردو الفاظ شامل کرنے کے حوالے سے ٹیوٹوریل درکار ہے۔

    السلام علیکم: گروپ بھائیو میں کوئی کسی ٹیوٹوریل کا لنک وغیرہ دے سکتا ہے، یا فورم پر کوئی گائیڈ موجود ہو، تو اس حوالے سے کافی فونٹس بنائے جا سکتے ہیں۔ عربی میں کافی خوبصورت فونٹس دستیاب ہیں لیکن وہ اردو سپورٹ نہیں کرتے۔ کوئی بھائی رہنمائی کر دے کہ کس طرح ہم عربی فونٹس میں اردو سپورٹ شامل کر...
  2. شیر سلفی

    اردو عربی رسم الخط اور اعراب کنورٹر

    ٹول کا لنک یہ ہے، پوسٹ میں لگا رہا تھا لیکن سپیم کا ایرر دے رہا ہے
  3. شیر سلفی

    اردو عربی رسم الخط اور اعراب کنورٹر

    السلام علیکم: فورم کے ممبران کے لیے ایک چھوٹا سا ٹول متعارف کروانا چاہتا ہوں، شائد کسی کے لیے مفید ہو، ہماری سائٹ پر یہ ٹول یہاں سے دیکھ سکتے ہیں، اس کے استعمال کا طریقہ نہایت آسان ہے۔ ٹول کا کام یہ ہے کہ آپ عربی عبارت دیں تو اسے مکمل اردو رسم الخط بنا دیتا ہے، جیسے عربی ي، ك، ه، ة، أ، إ کو...
  4. شیر سلفی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    جزاک اللہ خیرا، محمد عمر بھائی ایک دیرینہ اور پیچیدہ مسئلہ حل کر دیا ہے۔ رینج کی وجہ سے اب ہم آسانی سے انگریزی کو دیکھ اور پڑھ سکتے ہیں بغیر کسی ٹینشن کے، کہ کہاں مہر ہو اور کہاں انگلش ہو،
  5. شیر سلفی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    السلام علیکم، اس فونٹ کو ویب سائٹ پر استعمال کرتے وقت بعض لنکس اور انگریزی کے نام وغیرہ جو سائٹ میں ہوتے ہیں ان کی سپیسنگ ختم ہو جاتی ہے۔ کوئی بھائی حل بتائے کہ مہر استعمال بھی کر سکیں اور اس کا کوئی حل ہو سکے،
Top