Recent content by شیخ عبد المالک

  1. شیخ عبد المالک

    شہر خالی جادہ خالی

    برا نہ مانیں تو کہوں کہ تدوین کی جگہ شاید لفظ تصحیح زیادہ مناسب ہو ۔
  2. شیخ عبد المالک

    شہر خالی جادہ خالی

    محترم ، میرا مقصد تنقید نہیں تھا ، آپ نے رائے مانگی تھی سو جو محسوس ہوا وہ بتا دیا ۔ ناگوار نہ ہو تو توجہ دلانا چاہوں گا کہ آپ کو جہاں کسر کہنا تھا وہاں قصر لکھا گیا ہے ۔ ممکن ہے یہ autocorrect کی وجہ سے ہوا ہو ۔
  3. شیخ عبد المالک

    شہر خالی جادہ خالی

    محترم راشد محمود صاحب نےاسلام کے بعد علیکم لکھا تھا ۔ میں نے تصحیح کی کوشش کی مگر کمپیوٹر نے دو بار auto correct سے اسلام کی جگہ السلام لکھ دیا جس سے سارا مسئلہ پیدا ہوا ۔ امید ہے اب واضح ہوگیا ہوگا ۔ معذرت ۔
  4. شیخ عبد المالک

    شہر خالی جادہ خالی

    میرے تعارف میں رہ گیا تھا کہ میرا تخلص مضطر اور دہلوی نسبت ہے ۔ ہو سکے تو نام کے ساتھ شامل کر لیں ۔ شکریہ ۔
  5. شیخ عبد المالک

    شہر خالی جادہ خالی

    معاف کیجئے گا، کمپیوٹر نے پھر وہی حرکت کی ہے ۔ اسلام کو السلام بنا دیا ۔
  6. شیخ عبد المالک

    شہر خالی جادہ خالی

    کمپیوٹر نے السلام علیکم کو السلام کر دیا ۔
  7. شیخ عبد المالک

    شہر خالی جادہ خالی

    ایک بات کہناچاہوں گا ۔ گیت کے پہلے شعر کے دوسرے مصرع میں ایک جھول محسوس ہوا ۔ جام ، ساغر ، پیمانہ ، تینوں ہم معنی ہیں ۔ ایک ہی مصرع میں ان کا استعال کچھ مناسب نہیں لگتا ۔ شاید شاعر کا دھیان اس طرف نہیں گیا ورنہ فارسی کا دامن اتنا تنگ نہیں ۔ پیمانہ کی جگہ میخانہ بہتر ہوتا اور جام کے ساتھ مینا ا...
  8. شیخ عبد المالک

    شہر خالی جادہ خالی

    بعض جگہ ترجمہ میں تبدیلی یا اضافہ ہے جس سے کہیں کہیں مفہوم بھی بدل گیا ہے ۔ پھر اصل الفاظ میں غنائیت کا اپنا ایک حسن ہے جو ترجمہ میں نہیں ہے ۔ اچھی کاوش ہے لیکن ترجمہ کرتے وقت ان دونوں باتوں کا خیال رکھا جائے تو بہتر ہے ۔
  9. شیخ عبد المالک

    شہر خالی جادہ خالی

    نگار خلوا کی آواز میں امیر جان صبوری کا گیت ، شہر خالی جادہ خالی کوچہ خالی خانہ خالی ۔۔۔ سن کر بے ساختہ نکلا : عفاک اللہ درد ہجر وسوز غم بیاں کردی ۔ عطا دلہائے مہجوران راگویا زباں کردی ۔
  10. شیخ عبد المالک

    شہر خالی جادہ خالی

    معذرت۔ میں نے دلدار غلط لکھ دیا، دیدار ہی صحیح ہے ۔
  11. شیخ عبد المالک

    شہر خالی جادہ خالی

    پنجہ خنیاگران از خار می ترسد۔ یہ شاید غلط لکھا گیا ہے۔ از تار می ترسد ہونا چاہئے ۔ اسی طرح ، آوازہ دیدار نہیں بلکہ آوازہ دلدار صحیح ہوگا ۔
Top