شہزی مشک

میرا نام محمد شہزاد ہے۔ میں صحافت کے شعبے سے منسلک ہوں۔ جب سے شعور کی دہلیز پر قدم رکھا تو انسانیت کی خدمت کا جذبہ خود میں پایا۔ جو یقیننا ربِ تعالٰی کی طرف سے ایک انعام ہی ہے ورنہ ہم کہاں قادر ہیں کہ کسی کی مدد کریں، یہ سب اسی کا کرم ہے۔ ہمارا تو ایمان ہے کہ

اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں
فیضان محبت عام سہی عرفان محبت عام نہیں

احسسات سے عاری شخص جاندار تو ہوسکتا ہے مگر انسان نہیں۔ مزید آپ سے تعلق تو بن ہی رہا ہے تو آہستہ آہستہ واقفیت ہوتی رہے گی۔

خیر اندیش
شہزی مشک
shehzadowaisi.wordpress.com
یوم پیدائش
اگست 16
ذاتی ویب سائٹ
http://www.faizahmedowaisi.com
مقام سکونت
Karachi, Pakistan
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
صحافت، سماجی کارکن

دستخط

"ہر شخص لڑ رہا ہے خود اپنی بقاء کی جنگ،
ہر شخص کو پڑی ہے یہاں اپنے آپ کی"
گھر بیٹھے کمائیں
میری پیروی کریں ٹیوٹر پر
مطالعہ کی عادت اپنائیں

مقتدی

تمغے

  1. 10

    نہ رکنے والے!

    آپ کے 100 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ سب آپ نے ایک ہی دن میں ارسال نہیں کیے ہوں گے۔
  2. 10

    بہت پسند کیا جاتا ہے۔

    Your messages have been positively reacted to 25 times.
  3. 5

    آنا جانا رہتا ہے۔

    آپ نے 30 پیغامات پوسٹ کر دیے ہیں۔ لگتا ہے آپ کو یہ فورم پسند آ گئی ہے!
  4. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  5. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top