شکیل حنیف مالیگاؤنوی

ایک مدرس, شاعر, ادیب, افسانہ نگار اور بلاگر۔۔۔
یوں تو ہر صنف سخن پر طبع آزمائی کی ہے لیلن اردو کی نئ صنف غزم میری اختراع ہے جس میں کم از کم ایک شعر اور باقی اس کی وضاحت کرتی ہوئی آزاد نظم ہوتی ہے۔
میری بہت سی غزمیں تیار ہیں۔ وقفے وقفے سے پوسٹ کرتا رہوں گا۔
مزید جانکاری کے لئے میری ویب سائٹ سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
ذاتی ویب سائٹ
http://www.hamaramalegaon.blogspot.com
مقام سکونت
مالیگاؤں , مہاراشٹرا, انڈیا
جھنڈا
India
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
مدرس
Top