شوکت پرویز

السّلام علیکم !
میں نے اردو زبان سے دسویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے۔ پھر انگریزی ذریعہ تعلیم سے کامرس میں گریجویشن کیا۔
فی الحال ایک فرم کے پریزینٹیشن ڈیپارٹمنٹ میں ملازمت کر رہا ہوں۔

اسکول کے بعد اردو سے رابطہ بالکل چھٹ گیا تھا لیکن2011 میں تقریبا بارہ سال کے عرصہ کے بعد (1999-2011) پھر اردو کی طرف رغبت ہوئی۔

کچھ چھ آٹھ مہینہ قبل رینڈم گوگل سرچ کے دوران یہ ویبسائٹ سامنے آئی، اور جب سے میں اسکا لگاتار نظارہ کررہا ہوں۔ حالانکہ مجھے بہت پہلے ہی اس کا ممبر بن جانا چاہئے تھا، پر آج سہی -- دیر آید درست آید --
امید ہے فورم کے ساتھی میری نمائندگی قبول کریں گے۔

شکریہ۔۔۔
السّلام علیکم !
مقام سکونت
ممبئی
جھنڈا
SaudiArabia
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
ملازمت

دستخط

وَقُل لِّعِبَادِي يَقُولُوا الَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَنزَغُ بَيْنَهُمْ ۚ
اور میرے بندوں سے کہہ دو کہ (لوگوں سے) ایسی باتیں کہا کریں جو بہت پسندیدہ ہوں۔ کیونکہ شیطان (بری باتوں سے) ان میں فساد ڈلوا دیتا ہے۔ (سورہ بنی اسرائیل، آیت 53)
Top