Recent content by شمشاد احمد

  1. شمشاد احمد

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    شمشاد صاحب سٹرا کو منہ لگانا ہو یا ‏آپ کی گردن کو یا کوئی اور طریقہ ہو جو اکیسویں صدی کی معیار کے مطابق ہو۔ بس فیصلہ ‏آپ نے ہی کرنا ہے اور خیال رہے فیصلہ میں اکیسویں صدی کی تمام تر تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکہیں ورنہ ‏آپ پہ بنیاد پرستی کا الزام عائد کیا جا سکتا ہے۔ پ۔ہر کہیں ایسا نہ ہو کہ...
  2. شمشاد احمد

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    زینب صاحبہ خون تو پیا ہے لیکن شوگر ملا خون نہیں ملا کہیں ماضی میں اس کا تصور نہیں تہا یہ سب اکیسویة صدی کی سوغات ہیں۔ اور ‏آپ تو جانتی ہیں کہ اکیسویں صدی کی ہر رت ہئی ہے اس لئے کوئی نیا طریقہ ہی مناسب ہے منہ لگا کے‌پینا تو عام طریقہ ہے۔ میرا خیال ہے ٹکرے ٹکرے کر کے‌بوٹیوں کو ‌چوسنے میں...
  3. شمشاد احمد

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ارے بہائی شمشاد صاحب یار بات ڈریکولا کے بہائی ہونے یا نہ ہونے کی نہیں ہے۔۔‌اصل مسئلہ ہمنام کے ہون اور وہ ب۔ی شوگر کے ساتہ بس یہی اصل مسئلہ ہے اور ہاں وہ طریقہ نہیں‌بتایا کیا خود ہی میں اپنا طریقہ استعمال کرلو ں کیا۔:grin:
  4. شمشاد احمد

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم زینت صاحبہ بہلا خون کیوں نہ پییں جبکہ خالص خون اور وہ بہی شوکر ملا ہوا دستیاب ہو۔۔ گویا مفت کا روح افزا نصیب ہو رہا ہے مارکیٹ میں ‏آجکل ایک بوتل قائد اعظم کے سرخ نوٹ سے‌زیادہ قیمتی ہو ‌چکی ہے۔ اور ہمارے ہمنام شمشاد صاحب کا شوگر ملا خون۔۔ یم یم یم اور وہ بہی...
  5. شمشاد احمد

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    سب دوستوں کو السلام علیکم ورحم ورحمة اللہ شمشاد صاحب ‏آپ کا خون تو ‌چنگیز خان کے خون سے ب۔ی زیادہ قیمتی ہو گیا ہے۔۔ کیا وجہ ہے؟؟؟؟؟ یہ خون کا کمال ہے یا شوگر کا کمال ہے۔۔ ذرا ہم کو ب۔ی تو پتہ ‌چلے۔ رہی بات تعاوف کی تو جناب بس اتنا سمجہ لیں کہ ایک پیاسا ہوں اور اکیسویں صدی کا پیاسا...
  6. شمشاد احمد

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم فاروق سرور خان صاحب ‏آپ کی گذارشات مولویت کیا ہے کے عنوان سے نظر سے‌گزری ہیں۔ جناب اس تحریر سے کیا ثابت کرنا ‌چا رہے ہیں وہ کم از کم مجہ پہ تو واضح نہیں ہوا۔ البتہ ‏آپ کی تحریر سے‌اتنا ضروری پتہ ‌چل رہا ہے کہ ‏آپ نے مولویت کو یا سمج۔ا نہیں یا سمج۔نا نہیں‌‌چا...
  7. شمشاد احمد

    صحیح بخاری اردو ڈیٹا بیس پروجیکٹ

    یہی جناب مہوش کا دیا ہوا لکن نہیں کہل رہا۔
  8. شمشاد احمد

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    شمشاد صاحب کا خون شمشاد کی نظر میں محترم شمشاد صاحب السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ جناب ‏آپ کو شوگر ہے یہ اطلاع یقینا ہمارے لئے باعث افسوس ہے کیونکہ یہ ایک مرض ہے۔ اور اس کی سنگینی کا مجہے احساس ہے۔ اللہ ‏آپ کو اس سے صحت کاملہ عطا فرمائے۔ بلا شبہ اس کی بارگاہ میں کوئی کمی نہیں ہے۔ لیکن...
  9. شمشاد احمد

    صحیح بخاری اردو ڈیٹا بیس پروجیکٹ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صحیح بخاری شریف کا ایک ا‌چ۔ہا کام کیا جارہا ہے لیکن معلوم نہیں‌کیا وجہ ہے میرے پاس یہ ک۔ہل نہیں رہا اگر کوئی دوست مدد کر سکے اور اللہ اسے‌اجر عظیم عطا فرمائے گا
Top