Recent content by شعیب خالق

  1. ش

    باتیں ہیں اُجلی اُجلی اور من اندر سے کالے ہیں،ناصر زیدی

    بہت لاجواب ملائکہ شیئر کرنے کا شکریہ
  2. ش

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وہ جو اک رفاقت تھی اب کہاں رہی باقی عمر بھر کا رشتہ بھی دو گھڑی سا لگتا ہے
  3. ش

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ جو ہم ہجر میں، دیوار ودر کو دیکھتے ہیں کبھی صبا کو، کبھی نامہ بر کو دیکھتے ہیں غالب
  4. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    السلام علیکم اردو محفل کے دوستوں بہت دنوں بعد حاضر ہوا ہوں
  5. ش

    شکیب جلالی جس قدر خود کو وہ چھپاتے ہیں ///شکیب جلالی

    بہت بہت شکریہ طفری اور محمد وارث صاحب آپ دنوں کا
  6. ش

    شکیب جلالی جس قدر خود کو وہ چھپاتے ہیں ///شکیب جلالی

    جس قدر خود کو وہ چھپاتے ہیں لوگ گرویدہ ہوتے جاتے ہیں جو بھی ہمدرد بن کے آتے ہیں غم کا احساس ہی جگاتے ہیں عہدِ ماضی کے زرفشاں لمحے شدتِ غم میں مسکراتے ہیں خود کو بدنام کررہا ہوں میں ان پہ الزام آئے جاتے ہیں اجنبی بن کے جی رہا ہوں میں لوگ مانوس ہوتے جاتے ہیں شکیب جلالی
  7. ش

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نہیں بے حجاب وہ چاند سا کہ نظر کا کوئی اثر نہ ہو اُسے اتنی گرمی ِ شوق سے بڑی دیر تک نہ تکا کرو بشیر بدر
  8. ش

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اور دنیا سے بھلائی کا صلہ کیا ملتا آئنہ میں نے دکھایا تھا کہ پتھر برسے شکیب جلالی
  9. ش

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اک سانس کی طناب جو ٹوٹی تو اے شکیب دوڑے ہیں لوگ جسم کے خیمے کو تھامنے
  10. ش

    قافلہ ساتھ ہے اور سفر تنہا

    بہت شکریہ جناب اس غزل کو mp3 حالت میں یہاں سے ڈائون لوڈ کریں http://www.songs.pk/ghazals.php?songid=365
  11. ش

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اس مرحلے کو موت بھی کہتے ہیں دوستو اک پل میں ٹوٹ جا ئیں جہاں عمر بھر کے ساتھ شکیب جلالی
  12. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام علیکم اردو محفل کے دوستوں
  13. ش

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ چراغ اپنے لیے رہنے دے تیری راتیں بھی تو بے نور ہیں دوست
  14. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام علیکم میں تو اپنے وقت پر آج آ گیا ہوں‌
  15. ش

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    ایسی دہشت تھی فضاؤں میں کھلے پانی کی آنکھ جھپکی بھی نہیں ، ہاتھ سے پتوار گرے شکیب جلالی
Top