Recent content by شاہ میر ریحان

  1. ش

    محبت۔۔۔۔ ایک نظم ۔۔ محمد ذیشان نصر

    میرا خیال ھے پھر پہ کی جگہ یہ کردیں یاشائد یہ کہنے کی کوشش کی گئی لیکن املا نے کوشش کامیاب نہ ھونے دی
  2. ش

    محبت۔۔۔۔ ایک نظم ۔۔ محمد ذیشان نصر

    تو پھر یہ ” پہ “ کا مطلب بھی سمجھا دیجئے کہ یہاں پہ سے کیا مطلب لیا جائیے گا
  3. ش

    انور مسعود اوازار

    معذرت خواہ ھوں سر میں سمجھا ابھی ایک صفحہ باقی ھے۔ دراصل میں پنجابی تو ھوں نہیں اس لئے مجھے نظم ادھوری لگی۔ آپ نے ترجمہ کرکے دیا جس کے لئے بہت ممنون و مشکور رھوں گا۔ آپ کا بیحد شکریہ ھمیشہ سلامتی رھے۔
  4. ش

    انور مسعود اوازار

    سر مجھے اس پوسٹ میں ٹیگ کردیں مجھے آپکی نئی پوسٹ نظر نہیں آرھی
  5. ش

    انور مسعود اوازار

    بہت شکریہ سر
  6. ش

    انور مسعود اوازار

    باقی ترجمہ کاانتظار رھے گا سر
  7. ش

    انور مسعود اوازار

    بہت زبردست۔ سر بڑی نوازش۔
  8. ش

    انور مسعود اوازار

    زبردست۔ بہت شکریہ سر نوازش کرم مھربانی۔
  9. ش

    انور مسعود انور مسعود کی پنجابی نظم "بنیان"

    سر بہت شکریہ۔ میرے پاس بنی بنائی پوسٹ میں وہ نظم موجود ھے۔میں ای میل کردیتا ھوں۔
  10. ش

    انور مسعود انور مسعود کی پنجابی نظم "بنیان"

    السلام علیکم مجھے انور مسعود صاحب کی پنجابی نظم اوازار کا اردو ترجمہ چاہئے کوئی صاحب دے سکتا ھے؟ مھربانی ھوگی۔
Top