عام طور پر جب ہم گوگل پلے اسٹور میں کوئی آپس اپلوڈ کرتے ہیں تو گوگل والے اسے چیک کرتےہیں اگر ائکن گوگل سے کوپی کی ہوئی ہو تو وہ اس اپس کو ریجیکٹ کر دیتا ہے
یہ ضروری نہیں کے آپ نے کون سی ڈگری لے رکھی ہے انسان کو جس چیز میں دلچسپی ہو وہ کام وہ با آسانی کر سکتا ہے۔ میں بھی بی کام ہوں اور ٹیکسیشن مینیجر ہوں۔اور انڈرائڈ اپس اور گیم بناتا ہوں۔
اچھی کاوش ہے بھائی کیا یہ آپ نے بنایا ہے ؟
شکر ہے کہ کوئی یونٹی 3ڈی جانتا ہے
میں نے بھی بچوں کی نظموں کی اپس انڈرائڈ اسٹوڈیو میں بنائی تھی پراب میں بھی اسے یونٹی 3ڈی میں تبدیل کر رہا ہوں
آپ میری اپلیکیشن بھی دیکھ سکتے ہیں
Shahzaib ismail - Android Apps on Google Play
تابش بھائی چونکہ میں نے گوگل پلے اسٹور کا اکاؤنٹ خرید لیا ہے مجھے آپ سے کچھ انفورمیشن چاہیے تھی کی گوگل پلے اسٹور میں میری اپس ڈاؤنلوڈ کب سے اسٹارٹ ہوں گی کیا مجھے کچھ ایڈواٹایسمنٹ کروانی پڑھے گی یا خود سے بھی ڈاؤنلوڈ ہوتی ہیں ؟
اسلام و علیکم
میں نے اپنا گوگل پلے اسٹور میں اکاؤنٹ پرچیس کر لیا ہے آپ تمام لوگو ں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں
shahzaib ismail - Android Apps on Google Play
اب سے آپ تمام گیم اور اپس ڈائریکٹ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
جناب دوست صاحب نے میرے پہلے انڈرایڈ گیم کے لڑی میں لکھا تھا...
اسلام و علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے کافی وقت بعد اردو فورم میں آیا ہوں یوں تو آتا رہتا اپنے اطلاعات چیک کرنے کے لئے کچھ وقت سے ایک گیم بنا رہا تھا سوچا آپ لوگوں سے بھی شئیر کر لوں اور کچھ رائے بھی چاہیے تھی جیسا کے راحیل ہوڑیکر بھائی نے پرانے گیم میں اپنی رائے دی تھی جو کے مجھے بہت پسند...
جناب آپ تو اینڈرائڈ کیبورڈ کے پیچھے ہی پڑ گئے بلکل بن سکتا ہے میں نے آپ کو جناب تابش صاحب کا حوالہ اس لیئے دیا تھا کیونکہ انھوں نے ایک اپلیکیشن بنائی ہوئی تھی علامہ اقبال کے تمام شاعری کے لئے اس میں جناب تابش نے کیبورڈ بھی بنایا تھا آپ ان سے مدد لے لیں کیونکہ مجھے بنانے میں بہت وقت لگ جائے گا...