Recent content by شاہ جی 90

  1. شاہ جی 90

    نہیں ہے یوں کہ بس میری خوشی اچھی نہیں لگتی - نذیر تبسم

    وہاب بھائی سلام اگر نزیر صاحب کی دونوں میں سے کوئی بھی کتاب کہیں سے مل سکے تو پلیز مجھے ضرور بتائیے گا بہت ڈھونڈنے پر بھی مارکیٹ میں نہیں مل رہی
  2. شاہ جی 90

    نہیں ہے یوں کہ بس میری خوشی اچھی نہیں لگتی - نذیر تبسم

    نذیر تبسم صاحب سرحد کے ایک نمایاں غزل گو شاعر اور پشاور یونیورسٹی کے شعبعہ اردو کے استاد ہیں ۔ اسی ماہ کی 4 تاریخ کو ریٹائر ہوے ہیں ان کے دو شعر جو میرے ان سے تعارف کا باعث بنے پیش خدمت ہیں ۔ آس کے جتنے دئیے تھے آنکھ میں بجھتے رہے کتنے اندیشوں کی بارش زہن میں ہوتی رہی میں بھی اپنے آخری لیکچر...
  3. شاہ جی 90

    آج کا شعر - 4

    میری جاں تم سے اپنا آپ پیارا کون کرتا ہے مرض دینے لگے تسکیں تو چارہ کون کرتا ہے فرحت عباس شاہ
  4. شاہ جی 90

    آج کا شعر - 4

    اس کی آنکھیں سوال کرتی ہیں میری ہمت جواب دیتی ہے
Top