Recent content by شاہد شاہ

  1. ش

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سین خے یہاں یورپ میں گلوٹن اور لیکٹوس کے بغیر مصنوعات عام دکانوں سے مل جاتی ہیں اسلئے زیادہ مسئلہ نہیں ہوتا۔ اصل مسئلہ درست ڈایگنوز کا ہے جس میں کافی وقت اور طبی مہارت درکار ہے
  2. ش

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میں عموما فجر کے بعد سو جاتا ہوں۔ سوتے وقت نظام ویسے بھی تنگ نہیں کرتا
  3. ش

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپکی معلومات درست نہیں ہیں۔ گلوٹن کو زیادہ عرصہ تک برداشت کرنے سے سیلیک اور کینسر جیسی خطرناک بیماریوں لاحق ہو سکتی ہیں۔ اسکا واحد حل گلوٹن سے پاک غذا کا استعمال ہے
  4. ش

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اسکا بھی ایک خاص ٹیسٹ ہوتا ہے۔ مجھے بھی لگتا تھا کہ لیکٹوس کا مسئلہ ہے۔ جب ٹیسٹ لئے تو گلوٹن کا مسئلہ نکلا۔ مجھے امید ہے آپ لیکٹوس ٹالرنٹ ہیں۔ مسئلہ کہیں اور ہے
  5. ش

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آمین۔ ویسے میں عموما ۲۰ سے ۲۲ گھنٹے کے روزے رکھتا نہیں ہوں۔ اگر جسم نے برداشت کر لیا تو ٹھیک وگرنہ واپس ۱۲ گھنٹے والی روٹین پر آجاؤں گا۔
  6. ش

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی اصل میں پیزا دیر سے ہضم ہوتا ہے تو سارا دن بھوک نہیں لگتی۔ یاد رہے کہ افطار رات کے دس بجے ہے۔
  7. ش

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ڈنماروے میں رات کے ۲ بجے سحری ہے۔ پہلا روزہ تو پیزے کیساتھ ہی رکھوں گا
  8. ش

    روزے اور مائیگرین

    اگر جان کو اتنا ہی خطرہ ہے تو روزہ رکھیں ہی نہ!
  9. ش

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کچھ خدا خوف کرے۔ پھینیاں بھی کوئی کھانے والی شے ہے؟ یاز
  10. ش

    تیرہویں سالگرہ محفل اینالیٹیکا

    وہ برگزیدہ رکن باقاعدہ ایک کاروائی کے تحت تمام مراسلوں کو منفی ریٹنگ سے نواز رہے ہوں گے۔ میں نے ایسا کچھ نہیں کیا۔ پر مزاح کی ریٹنگ دینا ایک مثبت عمل ہے۔ جو محفل کے دیگر اراکین جیسے یاز دیتے رہتے ہیں۔ صرف اس بنیاد پر کے میں پسندیدہ کی بجائے پر مزاح کی ریٹنگ دے دیتا ہوں ، میرے ریٹنگ اختیارات معطل...
  11. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ کمرہ عدالت پہنچ گئے۔ گواہ اور جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا بھی پہنچ گئے۔جبکہ احتساب عدالتمیں پیشی کے دوران لائٹ بند ہوگئی ، نواز شریفبولے آج اندھیرا اندھیرا کیوں ہے ، صحافی نے جواب دیا آپ کے آتے ہی بجلی چلی گئی نواز شریف کے احتساب عدالت پہنچتے ہی بجلی غائب
  12. ش

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    اس بھاپ کے بعد جو مراسلے تھے وہ کہاں گئے؟ لگتا ہے مدیر انکل میرے ارادے بھاپ گئے تھے
  13. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک تو اس زیک کی سمجھ نہیں آتی۔ جرنل صاحب فوج کی تعریفیں کریں تو بری، مخالفت کریں تو بری۔ ۱۹۹۷ میں آخری بار نون لیگ کو ووٹ دیا تھا۔ ابھی تک پارٹی نہیں بدلی
  14. ش

    سیاسی منظر نامہ

    یاز کیسی باتیں کرتے ہیں۔ نون لیگ دو تہائی اکثریت کیساتھ اسٹیبلشمنٹ کا بال بیکا نہیں کر سکی، اب کیا تیر مار لیگی جب تحریک انصاف اپنے عروج پر ہے
  15. ش

    سیاسی منظر نامہ

    ہہہ۔ تو نون لیگی پروپگنڈہ کہاں گیا کہ عمران خان لاڈلا ہے؟
Top