شاہد اقبال نہال

میرا تعلق شعبہ تدریس سے ہے اور دی سٹی اسکول کے نارتھ ناظم آباد اے لیول میں اپنے فرائض بحیثئت ہیڈ ماسٹر سر انجام دے رہا ہوں۔ ادب سے لگاؤ زمانہ طالب علمی سے رہا ہے اور کچھ لکھنے ک کوشش بھی کر لیتا ہوں۔ بنیادی طور پر غزل کو ہی اظہارَ رائے کے لیے استعمال کیا ہے لیکن کچھ منظومات بھی رقم کی ہیں۔جو آپ تمام دوستوں کی خدمت میں گاہے بگاہے پیش کروں گا اور آپک آرا‘ کا منتظر رہوں گا۔
مقام سکونت
کراچی
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Busy
Gender
Male
Occupation
تدریس
Top