اسلام و علیکم
شام پوری کے نام سے فورم پر حاضر ہوا ہوں، شاعری سے کافی محبت ہے ،سخن کی الف ب سمجھے کے لئے اس فورم کا سہارا لیا ہے ،امید ہے آپ سب اپنی بے لوث محبتوں سے نوازیں گے
- مقام سکونت
-
اٹلی
- جھنڈا
-
- موڈ
-
- Occupation
-
میکنیکل انجینیر
اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں