ماشاءاللہ عمدہ کام کیا ہے ۔
مگر ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے کسی بھی فن کو سیکھنے کی کتابیں تو بہت مل جاتی ہیں مگر جب تک استاذ نہ ہو تو کتاب سے اتنا خاص فائدہ نہیں مل پاتا ، تو عرض یہ تھی کے دین سیکھیں ضرور مگر کسی عالم یہ مفتی سے تاکے کتاب سمجنھنے میں کوئی کسر نہ رہ جاے اور ہر طرح کی غلط فہمی...
بھائیوں میں کوئی میری مدد کرسکتا ہے ؟
مجھے اینڈرائڈ کی اردو سپیچ ٹو ٹیکسٹ ایپ بنانی ہے جیسے اگر اردو میں کسی کا نام لیا جائے اور وہ ٹیکسٹ بوکس میں لکھا ھوا آجاے ۔
السلام علیکم ناظرین
میرا خیال ہے کے ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہونگے جو دینی علوم پڑہنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس مدرسے جانے کا وقت نہیں ہے یا مدرسہ نزدیک نہیں ہے ۔
تو اب ان لوگوں کے لئے خوشخبری ہے کے اب مدرسہ آنلائن بھی بن گیا ہے جہاں آپ اپنی پسند کی درس نطامی کی کتابیں یا مکمل عالم کورس کسی بھی...