Recent content by سید علی رضوی

  1. س

    بہت شکریہ منتظر رہوں گا

    بہت شکریہ منتظر رہوں گا
  2. س

    السلام علیکم حشو (زوائد) سے متعلق اگر کوئی تحریر مختصر یا مفصل ہو تو برائے مہربانی شئیر کیجئے گا...

    السلام علیکم حشو (زوائد) سے متعلق اگر کوئی تحریر مختصر یا مفصل ہو تو برائے مہربانی شئیر کیجئے گا بہت شکریہ
  3. س

    جس پل سے ترا عشق ہمیں دان ہوا ہے

    ماشاءاللہ اچھی غزل ہے مبارک باد
  4. س

    کچھ مناجات روز کرتا ہوں

    ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ اور یہ اتنا شاذ ہے کہ آج تک کسی نام نہاد جدید شاعر نے بھی استعمال نہیں کیا
  5. س

    کچھ مناجات روز کرتا ہوں

    میں اس بارے سوچ رہا تھا کہ آپ کو کمنٹ ضرور پڑھنے کو ملے گا اس مسئلے پر کیوں کہ ایک بار یہ غلطی میں بھی کی تھی اور آپ نے نشاندہی بھی کی تھی
  6. س

    نئی غزل نمبر 13 شاعر امین شارؔق

    سارے اشعار غور طلب ہیں سب کے سب بے وزن ہیں پھر سے دیکھیں
  7. س

    عشق! پھر سے مجھے نیا کر دے

    دونوں ہی غزلیں اچھی ہیں مگر مجھے پہلی دوسری کے مقابلے زیادہ پسند آئی عشق پھر سے مجھے نیا کر دے ہر بھرے زخم کو ہرا کر دے آسرا چھین لے مسیحا کا مجھے مرہم سے ماورا کر دے زہر بننے لگا ہے سناٹا شور مجھ میں کوئی بپا کر دے میں اک آشوبِ اعتبار میں ہوں اپنی آنکھیں مجھے عطا کر دے ترے رستے میں ہم سفر...
  8. س

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    جوانی اور بڑھاپا تو ایک احساس کا نام ہے آپ فیل ہی کیوں کرتے ہیں کہ آپ بوڑھے ہوگئے ہیں یہ نظم تو آپ کے تازہ احساس کی ترجمان ہے یہ مسکراتے ہوئے کہہ رہی کہ میرا تخلیق کار اب بھی بانکپن کے دور سے گزر رہا ہے
  9. س

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    ماشاءاللہ اچھی جوان نظم ہے
  10. س

    دبیز ہوتی ہوئی اک خفا خفا سی ہنسی

    دبیز ہوتی ہوئی اک خفا خفا سی ہنسی فراق کرتے ہوئے چاند پہ ذرا سی ہنسی مجھے بجانب وحشت بلا رہیں ہیں پھر وہ رہ نما سی نگاہیں وہ راستہ سی ہنسی ٹھہرتے وقت میں طوفان لانے لگتی ہے شدید حبس میں چلتی ہوئی ہوا سی ہنسی ہمارے نام پہ ہونا وہ رونقوں کا ظہور ہمیں پکارتے لب پر وہ خوش نما سی ہنسی غریب شخص کو...
  11. س

    معاش چھوڑے تو جائیں پلٹ کے گھر اپنے

    کیوں آپ ٹھاکر لگے ہیں رام گڑھ کے
  12. س

    اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    کیا کہنے ہیں جناب مطلع تو بہت ہی شاندار ہے
  13. س

    معاش چھوڑے تو جائیں پلٹ کے گھر اپنے

    پاربتی کسی اور کی ہوگئی ہے رام بابو
Top