Recent content by سید شاہ زمان شمسی

  1. سید شاہ زمان شمسی

    ادب میں تنقید کی اہمیت سید شاہ زمان شمسی فیصل آباد

    تنقید کی ادب میں اہمیت کیا ہے؟ تنقید عربی کا لفظ ہے جو نقد سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی " کھرے اور کھوٹے کو پرکھنا" ہے۔ اصطلاح میں اس کا مطلب کسی ادیب یا شاعر کے فن پارے کے حسن و قبح(خوبیوں اور خامیوں) کا احاطہ کرتے ہوئے اس کا مقام و مرتبہ متعین کرنا ہے۔ خوبیوں اور خامیوں کی نشاندہی کر کے یہ...
  2. سید شاہ زمان شمسی

    نوجوانوں کی جذباتی تربیت میں والدین کا کردار

    نوجوانوں کی جذباتی تربیت میں والدین کا کردار صاحب اولاد ہونا اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت بھی ہے اور ذمہ داری بھی تربیت یافتہ اولاد ہی سے والدین کا نام زندہ رہتا ہے لیکن اولاد اچھی ہو یہ آپ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ ایک روایت کے مطابق کہ لڑکیاں تو نیکیاں ہیں اور لڑکے نعمات اللہ...
  3. سید شاہ زمان شمسی

    نوجوانوں کی جذباتی تربیت میں والدین کا کردار

    نوجوانوں کی جذباتی تربیت میں والدین کا کردار تحریر سید شاہ زمان شمسی صاحب اولاد ہونا اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت بھی ہے اور ذمہ داری بھی تربیت یافتہ اولاد ہی سے والدین کا نام زندہ رہتا ہے لیکن اولاد اچھی ہو یہ آپ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ ایک روایت کے مطابق کہ لڑکیاں تو نیکیاں ہیں...
  4. سید شاہ زمان شمسی

    محسوسات و کیفیت تحریر سید شاہ زمان شمسی فیصل آباد

    تحریر سید شاہ زمان شمسی محسوسات وکیفیت کیا ہے؟ اور عشق رسول میں فارسی شعرا کی عقیدت یہ محسوسات آخر ہیں کیا ان کی شدت و ماہیت ہر انسان کے اندر یکساں ہوتی ہے، کیا اس سانچے سے کسی شاعر یا ادیب کو ہی گزرنا ہوتا ہے اس راہ کا مسافر کیا ولی اللہ ہی ہوتا ہے یا وہ جو نالہ نیم شبی میں دل گداختہ ہو...
  5. سید شاہ زمان شمسی

    آپ کی فارسی شاعری سے گہری وابستگی اور عقیدت کو سلام خان صاحب

    آپ کی فارسی شاعری سے گہری وابستگی اور عقیدت کو سلام خان صاحب
  6. سید شاہ زمان شمسی

    چناب کلب فیصل آباد ایک خوبصورت میٹنگ

    ارے واہ یار یاسر شاہ صاحب کمال تبصرہ کرتے ہیں جناب
  7. سید شاہ زمان شمسی

    پہلا خط اور کتاب کا تحفہ

    ان شاء اللہ ام اویس سلامت رہیں
  8. سید شاہ زمان شمسی

    ادبیات شمسی

    جی ہاں بجا فرمایا جس طرح حوصلہ افزائی آپ نے کی اپنے موزوں الفاظ کا انتخاب کر کے قابل دیدنی ہے یہ فورم میری زندگی کا پہلا تجربہ ہے مجھے اس فورم میں پوسٹنگ پہ گائیڈ کرتے رہیے گا
  9. سید شاہ زمان شمسی

    چناب کلب فیصل آباد ایک خوبصورت میٹنگ

    یہ کل رات ہی کی بات ہے ٹھٹھرتی سردی میں کیونکہ اب جھاڑے کا موسم قریب ہے تو جان بوجھ کے چھت کی آخری منزل میں جا پہنچا یہ تقریبا تہجد کے وقت کی بات ہے در اصل میں سمجھ رہا تھا کہ شاید غور و فکر کے لیے کمرہ تنگ پڑ گیا ہے اختر شماری کرتے ہوئے دو سو پچاسی تارے گننے میں کامیاب ہو چکا تھا لگ بھگ تین سو...
  10. سید شاہ زمان شمسی

    بہت بہت مبارک خان صاحب

    بہت بہت مبارک خان صاحب
  11. سید شاہ زمان شمسی

    بہت خوب حسان کہاں غائب رہتے ہو کدھر چلے گئے

    بہت خوب حسان کہاں غائب رہتے ہو کدھر چلے گئے
Top