سید شاہ زمان شمسی

سید شاہ زمان شمسی میرا نام ہے ایم اے اردو فائنل ائیر کا طالب علم ہوں اردو ادب سے گہرا تعلق رکھنے کے علاوہ مختلف موضوعات پر لکھ کر قرطاس و قلم کی دنیا آباد کیا کرتا ہوں۔ اب تک کئی آرٹیکل لکھ چکا ہوں جو مختلف اخبارات میں شائع بھی ہو چکے ہیں طالب علم ہونے کی حیثیت سے ہمیشہ اپنی کم مائیگی کا احساس رہتا ہے۔ اس امید سے کہ اردو محفل فارم کے توسط سے منتظمین اعلی کی رہنمائی سینئر رائٹر اور اہل علم و ادب سے بہت سیکھنے کو ملے گا مجھے بھی آپ سب اپنے ساتھ اس راہ سفر میں گامزن کر لیجیے شکریہ
مقام سکونت
فیصل آباد
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Approved
Gender
Male
Occupation
انٹرلوپ ہوزری ڈویژن فیصل آباد
Top