سید حیدر علی شاہ

میرا نام سید حیدر علی شاہ ۔ پاکستان کے صوبہ پختونخواہ سے تعلق رکھتا ہوں ۔ شاعری بہت پسند کرتا ہوں ۔ خود بھی پشتو میں شاعری کرتا رہتا ہوں ۔ میٹرک کے بعد تین سالہ سول ڈپلومہ کیا ہے ۔ اور ایک پرائیوٹ کمپنی کیساتھ بطور سب-انجینئر کام کر رہا ہوں
مقام سکونت
پشاور ، پاکستان
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
سب-انجینئر
Top