سلیم سیماب صفت

السلام وعلیکم ۔ناچیز اب اپنا کیا تعارف دے! بس تھوڑی سی تفصیل حاضر ہے کہ اچانک اردو محفل میں ایک روز وارد ہوا اور دوستوں کی محفل یوں دل کو بھاگئی کہ اب مستقل یہیں پہ رہنے کا قصدہے ،مطالعے کا شوق بہت کراچی کا رہنے والا ہوں اور روزی روٹی کےلئے سرکاری خزانے پر بوجھ ہوں ۔ہا ہا ہا!
امید ہے کہ محفل کے دوست احباب خوش آمدید کہیں گے ۔ شکریہ۔
مقام سکونت
کراچی
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Relaxed
Gender
Male
Occupation
ملازمت (سرکاری )
Top