Recent content by سلیم احمد

  1. س

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    پاکستان میں موجود مکانات کی خریدوفروخت کے سلسلہ میں کچھ واقعات مجھے سننے کو ملے تھے جن میں سے دو پیش خدمت ہیں۔ یہ واقعہ 1990ء کا ہے۔ لاہور شہر سے اس ایک صاحب اپنا مکان فروخت کرنا چاہتے تھے جو کہ انہوں نے خود زمین خرید کر وہاں پر تعمیر کروایا تھا اور کافی عرصہ سے وہاں رہ رہے تھے۔ ۔ جب فروخت کرنا...
  2. س

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    اسی طرح بجلی تیار کرنے کے لئے ایک اور طریقہ نظر سے گذرا پیش خدمت ہے۔ لیکن اس طریقہ سے پاکستان میں کافی فائدہ ہوسکتا ہے شائد لوگ مفت میں بجلی حاصل کرنے کے چکر میں دوکانوں کے باہر جنریٹر کے ٹینک کو فل کرنے کی جگہ بنا دیں۔ تاکہ فیول بھی مفت میں ملتا رہے اور لوگوں کے مسائل بھی حل ہوتے رہیں۔ لیکن...
  3. س

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    بات چونکہ کرنٹ کی ہی ہورہی تھی۔ اس لئے ایک ویڈیو پیش خدمت ہے بلا تبصرہ
  4. س

    یورپ میں سٹیلائٹ انٹینا کے ذریعہ ٹی وی چینل دیکھنے کا سستا پیکیج

    جرمنی، یوکے ، پاکستان اور انڈیا کے ٹی وی چینل (سکائی ، جیو ، اے آر وائی ، ذی ٹی وی وغیرہ) دیکھنے کے لئے خصوصی پیشکش ۔ یورپ میں سٹیلائٹ انٹینا کے ذریعہ ٹیلیویژن چینلز ایچ ڈی کوالٹی میں دیکھیں۔ سالانہ خرچ 130 یورو۔ رسیور کی قیمت اس کے علاوہ ہوگی۔ مزید معلومات کے لئے ذاتی پیغام پر رابطہ کیا...
  5. س

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    جزاکم اللہ ۔ ماشاء اللہ ۔ آپ نے بہت محنت سے کام کیا ہے ۔ فورم پہلے کی نسبت اور زیادہ تیز اور خوبصورت ہوگیا ہے۔ جس طرح دن رات لگا کر آپ سب نے اس مرحلہ کو طے کیا ہے میری دلی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ آپ سب کو بہت بہت مبارکباد۔
  6. س

    عربی لغت سوفٹویر کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    جس ڈکشنری کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ سٹار ڈکشنری تھی۔ اس کے لئے درج ذیل لنک سے فائلیں ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ لیکن یاد رہے کہ فائل ڈاؤنلوڈ کرتے وقت ویب سائٹ پر اوپر دائیں جانب مینو سے سٹار ڈکشنری کا فارمیٹ سیلیکٹ کریں۔ http://xdxf.revdanica.com/down/ اس میں Babylon کی فائلیں بھی کنورٹ کرکے استعمال...
  7. س

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    اردو لغت کیاکسی کے پاس اردو لغت کے لئے ڈیٹا موجود ہے ۔ اردو الفاظ کے معانی کے ساتھ جیسا کہ کرلپ والوں کے ویب سائٹ پر دستیاب تھا۔ http://www.crulp.org/oud/ کرلپ کی اردو لغت کا ڈیٹا میں گولڈن ڈکشنری کے لئے استعمال کرنا چاہتا تھا۔
  8. س

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    مکی بھائی کیا آپ نے اس ٹیکسٹ فائل کو کسی ٹول کے ذریعہ کنورٹ کیا ہے یا آپ نے بھی کوئی اطلاقیہ لکھا تھا۔ کیا اس طرح کا کوئی اطلاقیہ مل سکتا ہے جو کہ کسی ٹیکسٹ فائل سے الفاظ لے کر ڈکشنری کی فائل میں اضافہ کرتا جائے یا ہر دفعہ پہلے ٹیکسٹ فائل میں نئے الفاظ لکھے جائیں اور پھر نئے سرے سے فارمیٹ بدل...
  9. س

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    اطلاقیہ لکھنے سے مراد گولڈن ڈکشنری کے لئے یا اردو ٹرانسلیٹر گلاسری کے لئے
  10. س

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    سٹار ڈکشنری کے ساتھ ایک ایڈیٹر بھی نظر آیا ہے کیا اس کے ساتھ کوئی نئی فائل بنا کر امپورٹ کی جاسکتی ہے کیا کسی نے اس سہولت کو استعمال کیا ہے۔ میرا مطلب ہے کہ اپنی ڈکشنری میں مزید الفاظ کا اضافہ یا الفاظ کے مزید معانی درج کرنے کے لئے۔
  11. س

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    گولڈن ڈکشنری کے لئے فائلیں ڈاونلوڈ کریں۔ درج ذیل لنک پر مختلف زبانوں کے لئے فائلیں موجود ہیں جو کہ گولڈن ڈکشنری پروگرام کے ساتھ کام کرتی ہیں http://www.dicts.info/babylon/index.php?l= فائل ڈاونلوڈ کریں اور ڈکشنری کے اندر Content والی ڈائریکٹری میں کاپی کردیں اور پھر گولڈن ڈکشنری کو چلائیں...
  12. س

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    مجھے اردو جرمن ، جرمن اردو ، انگلش جرمن لغت کی ضرورت تھی اگر کہیں اس کا لنک میسر ہو تو گولڈن ڈکشنری یا سٹار ڈکشنری کے لئے ۔ اس کے علاوہ کیا گولڈن ڈکشنری میں فونٹ اپنی مرضی کا منتخب کیا جاسکتا ہے ؟
  13. س

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    ڈکشنری میں الفاظ کا اضافہ کیا اس میں الفاظ کا اضافہ بھی ممکن ہے یعنی کیا خود بھی الفاظ شامل کئے جاسکتے ہیں اگر کئے جاسکتے ہیں تو کیا طریقہ کار ہے؟ کیا اس میں دوسری زبانیں بھی شامل کی جاسکتی ہیں اگر کی جاسکتی ہیں تو کیا طریقہ کار ہے؟
  14. س

    ونڈوز 7 کی زبان تبدیل کرنےکا کیا طریق ہے

    جزاکم اللہ ۔لیپ ٹاپ چونکہ میرے ایک دوست کا تھا جو کہ پاکستان بھیجنا چاہتا تھا۔ اس پر اصلی ونڈوز 7 جرمن انسٹال تھی اور 64 بٹ تھی اس کے علاوہ MUI فائل بھی 64 بٹ والی انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی لیکن پتہ نہیں کیا وجہ تھی ۔ وقت کم تھا اس لئے اس کو ونڈوز وسٹا انگلش (ٹورنٹ ورژن :grin:) انسٹال کرکے...
  15. س

    ونڈوز 7 کی زبان تبدیل کرنےکا کیا طریق ہے

    MUI فائل انسٹال کرنے کا کیا طریقہ کار ہے۔ کیا کوئی دوسرا سافٹ ویئر درکار ہے جس کی مدد سے یہ فائل انسٹال ہو۔ کیونکہ English کے لئے MUI فائل ڈاؤنلوڈ کرکے ڈبل کلک کے ساتھ چلانے کی کوشش کی کچھ نہیں چلا یا کچھ بھی فرق نظر نہیں آیا۔ اسی طرح ایک جگہ Vistalizator نامی سافٹ ویئر نظر آیا تھا MUI فائل...
Top