سلمان حمید

میں ایک سیدھا سادہ سا وہ انسان ہوں جو کہ آج کل کی مصروف ترین زندگی کی دوڑ میں بھاگ تو رہا ھے مگر خود کو کامیاب گردانتا ھے اور نہ ہی اس بھاگ دوڑ کا حصہ۔
ننکانہ صاحب میں پیدا ہوا، لاہور سے کمپیوٹر سائنس میں تعلیم اور اس کے بعد دو سال کی نوکری کا تجربہ حاصل کیا اور مزید پڑھنے کی غرض سے ۲۰۱۰ میں جرمنی کا رخ کر لیا۔ یہاں سے تعلیم مکمل کی تو زمانے کی ضرورت کو سمجھتے ھوئے یہیں پر سافٹ وئیر انجنئیر بن گیا۔ آسان الفاظ میں کہوں تو وہ بن گیا جو زمانے کی ضرورت ھے، وہ ابھی بھی بننا چاہتا ہوں جو بن نہیں سکا۔
۲۰۱۰ میں ہی شاعری کی ایک کتاب "پل دو پل مسکاؤ نا" کے عنوان سے شائع کی جس کی تکمیل میں اساتذہ کرام عابد حسین عابد اور عباس تابش کی بہت رہنمائی شامل تھی۔ وہ کتاب اپنے ساتھ ہی جرمنی لے آیا اور پھر ٹیکنالوجی کی اس دوڑ مصروف ہو کر میں اپنے لکھے اشعار تک بھول گیا۔

نیرنگ خیال - ذولقرنین سے دوستی لاہور میں ایک ہی ادارے میں کام کرنے کے دوران ہوئی تو ضرور تھی لیکن ابھی تک برقرارمیری علم و ادب کی پیاس اور نیرنگ خیال کے پاس موجود ادب کےایک بڑھتے ہوئے ذخیرے کی وجہ سے ھی ھے۔ اس نے جب اس ویب سائٹ کے بارے میں بتایا تو سوچا کہ چلو اور کچھ نہیں تو کچھ مزید ہم خیال ملیں گے جن سے چند لمحے بات جیت کر کے جی ہلکا کر لوں گا۔

"ہم سے ملو کہ ہم ھیں وہ بے نام سے بشر
جب سے ملے ہیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے"

سلمان حمید
یوم پیدائش
جنوری 21، 1984 (عمر: 40)
مقام سکونت
میونخ، جرمنی
جھنڈا
Germany
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
سافٹ وئیر انجنیئر

Contact

اسکائپ
nommyravian
فیس بک
nommyravian

دستخط


--------------------------------------
تُو ملا کس کو مری جان نہیں پرواہ اب - میں ملا خود سے مگر تجھ سے جدا ہوتے ہی
میری کتاب "پل دو پل مسکاؤ نا" کا صفحہ فیس بک پر

تمغے

  1. 30

    بے انتہا مقبول

    Content you have posted has attracted 500 positive reactions.
  2. 20

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے

    1000 پیغامات، بہت خوب!
  3. 20

    بے انتہا مقبول

    Your content has been positively reacted to 250 times.
  4. 15

    مقبولیت میں اضافہ

    Content you have posted has attracted a positive reaction score of 100.
  5. 10

    نہ رکنے والے!

    آپ کے 100 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ سب آپ نے ایک ہی دن میں ارسال نہیں کیے ہوں گے۔
  6. 10

    بہت پسند کیا جاتا ہے۔

    Your messages have been positively reacted to 25 times.
  7. 5

    آنا جانا رہتا ہے۔

    آپ نے 30 پیغامات پوسٹ کر دیے ہیں۔ لگتا ہے آپ کو یہ فورم پسند آ گئی ہے!
  8. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  9. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top