Recent content by سعید

  1. سعید

    اردوویب کی منتقلی

    مبارک ہو دوستو! میں ہمیشہ یہاں محفل میں آکر سائٹ میں تھوڑی سی سستی محسوس کرتا تھا، مگر اب یہ صحیح معنوں میں XenForo کی زبردست رفتار کے جوہر دکھا رہی ہے۔ :)
  2. سعید

    نئی محفل فورم کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کریں

    کیا فائر فوکس پہ اس مسئلے کی کوئی 'سرکاری' رپورٹ ہے؟ :)
  3. سعید

    نئی محفل فورم کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کریں

    بظاہر فانٹ کا یہ مسئلہ فائر فوکس 10 کے ساتھ حل ہوگیا ہے۔ :)
  4. سعید

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    میں پہلے کچھ ایسا ہی سمجھا تھا، مگر پھر یہی سوچا کہ نبیل بھائی ایسے نہیں ہو سکتے۔ :p
  5. سعید

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    میرا خیال ہے کہ یہاں عبارت کا رنگ مراد تھی۔ :)
  6. سعید

    نئی محفل فورم کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کریں

    حال ہی میں مجھے بھی یہی مسئلہ پیش آرہا ہے، جیسا کہ ابن سعید نے اوپر ذکر کیا ہے، اور میرے فورم پر ایک اور رکن کو بھی یہی مسئلہ درپیش تھا۔ یہ ویب سائیٹ کا مسئلہ نہیں، بلکہ صرف جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ ہے۔ مجھے اس وقت تو بالکل سمجھ نہیں آئی کہ کیا بات ہے، مگر فارمیٹ کرنے کے بعد مسئلہ حل ہوگیا۔ اب...
  7. سعید

    ڈاؤنلوڈ ڈیٹابیس اور لنک ڈائریکٹری سے متعلق معلومات فراہم کریں

    بالکل! خاص طور پر جب وہ چیز اپنی توقعات سے بڑھ کر نکلی ہو۔ :)
  8. سعید

    ڈاؤنلوڈ ڈیٹابیس اور لنک ڈائریکٹری سے متعلق معلومات فراہم کریں

    جی، بخوبی اندازہ ہے اس کا تو، مگر دل ہے کہ بس۔۔۔;)
  9. سعید

    تعارف آداب عرض ہے

    تھینکو مقدس گڑیا۔ اِنّی سی گڑیا ہو اور لائبریرین! ماشاء اللہ ماشاءاللہ۔ :) بھیا کو خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ۔ :)
  10. سعید

    تعارف آداب عرض ہے

    پخیر راغلے، جناب! بہت شکریہ، ندیم صاحب۔ :) اچھا؟! چلیں، پھر کبڈی کے میچ میں ہی فیصلہ ہوگا۔ :(
  11. سعید

    تعارف آداب عرض ہے

    بس پھر خیر ہے گڑیا۔ وہاں اب دیسی گھی تو ملنے سے رہا۔ :D
  12. سعید

    تعارف آداب عرض ہے

    ضرور ضرور، کونسا ٹیکا پسند فرمائیں گے آپ، مہنگائی کا یا مزید ٹیکس کا؟ :D
  13. سعید

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    ارے کسی زمانے میں ہوتا تھا، نبیل بھائی، مگر بیچ میں اس کی کہانی کچھ ایسے مروڑ دی گئی کہ مجھے وہ لوگ ڈاکٹر لگنا ہی بند ہوگئے۔ :D میرا تکا یہ ہے کہ نبیل بھائی کو ہاؤس پروگرام بہت پسند ہوگا۔ مجھے ہے۔ :p
  14. سعید

    ڈاؤنلوڈ ڈیٹابیس اور لنک ڈائریکٹری سے متعلق معلومات فراہم کریں

    کوئی مسئلہ نہیں، ہر منتظم کی اپنی پسند نا پسند ہوتی ہے، آپ نے کیونکہ معلومات پوچھی تھیں اس لیے میں نے ذکر کردیا۔ :) جی، امید تو یہی ہے کہ 1۔1 کے نکلنے کے بعد ریسورس مینجیر بھی ریلیز ہوگا۔ (y)
  15. سعید

    تعارف آداب عرض ہے

    جزاک اللہ طارق بھائی! :)
Top