واقعی اردو زبان کے لیے نہایت مفید ہے، میں نے اسے کئی بار استعمال کیا اور درجنوں صفحات لکھے ہیں… گوگل کی بنسبت بہت اچھا ہے۔ ایک سال ہونے کو ہے میں اسے استعمال کر رہا ہوں، عربی بول کر کمپوز کرنے کا کامیاب تجربہ بھی کیا ہے۔ بس نیٹ کی سپیڈ اچھی اور بولنے والے کا انداز درست ہو تو حیران کن نتائج...
اردو زبان کے لیے نہایت مفید ہے، میں نے اسے کئی بار استعمال کیا اور درجنوں صفحات لکھے ہیں… گوگل کی بنسبت بہت اچھا ہے۔ ایک سال ہونے کو ہے میں اسے استعمال کر رہا ہوں، عربی بول کر کمپوز کرنے کا کامیاب تجربہ بھی کیا ہے۔ بس نیٹ کی سپیڈ اچھی اور بولنے والے کا انداز درست ہو تو حیران کن نتائج دکھائے گا۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آخر کار ہم نے بھی اپنا بلاگ بنا لیا… مگر بنایا کیسے؟؟ کتنے پاپڑ بیلنے پڑے؟؟ لمبی داستان ہے، کیا کریں گے سنا کر، بہر حال یہ رہا ہماری ’’بلاگی‘‘ اوہ مطلب ’’بلاگ‘‘ کا تعارف: (اپنے بلاگ سے کاپی کر رہا ہوں)
’’تحسین اونلائن‘‘ ایک نہایت دلچسپ اور منفرد سائٹ… جہاں آپ...