سعید الاسلام

فاضل درسِ نظامی اور متخصص فی الفقہ الاسلامی(مفتی کورس) ہوں…تمام کلاسوں میں بحمد اللہ عمدہ نمبرات لیے ہیں(کچھ درجات ممتاز اور اکثر جید جدا)چار سال سے ’’تحقیق و تصنیف‘‘ کے ایک ادارے سے منسلک ہوں…اس عرصہ میں درجن بھر کتب کی تحقیق و تخریج کر کے داد وصول کرچکا ہوں۔۔۔اور عصری طلبہ کے لیے ایک مقالہ ’’مولانا اشرف علی تھانوی کے خطبات میں بیان کردہ عقائد کی تحقیق و تخریج‘‘ کے نام سے مکمل کر چکا ہوں اور ایک مقالہ ’’اسلامی مالیاتی اداروں میں مشارکہ متناقصہ کی تطبیق کا فقہی جائزہ‘‘ کے عنوان سے زیر تکمیل ہے…ان پیج3،میکرو سوفٹ ورڈ اور مکتبہ شاملہ کا استعمال بخوبی جانتا ہوں…اردو عبارات کی ٹائپنگ، تصحیح اور عربی عبارات کی تحقیق و تخریج،ترجمہ، اعراب وغیرہ کی صلاحیت رکھتا ہوں۔
یوم پیدائش
جنوری 1، 1992 (عمر: 32)
ذاتی ویب سائٹ
https://tahseenonline.blogspot.com/
مقام سکونت
ملتان
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Brooding
Occupation
درس، تدریس اور تحقیق

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top