سعید احمد عباسی

میرانام سعید احمد عباسی ہے اور میں ایک پروفیشنل صحافی ہوں۔ کئی خبری اداروں کے ساتھ کرچکاہوں اور آج کل ایک آن لائن اخبار "احوال" کے ایڈیٹر کے طور پر کام کررہا ہوں۔اردو، انگریزی، پنجابی اور پشتو سندھی زبانیں جانتا ہوں۔ عربی کچھ کچھ سمجھ لیتا ہوں۔ بلوچی بھی سمجھ سکتا ہوں بول نہیں سکتا۔پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی میں کئی ممالک گھوما ہوں۔ کشمیر کا زلزلہ۔ لال مسجد آپریشن اور کوئٹہ کے قریب زیارت کا زلزلہ، سوات آپریشن، افغان جنگ وہ بڑے واقعات ہیں جنہیں کور کرنے ذاتی طور پر میں جائے وقوع پر کئی دن رہا۔
ذاتی ویب سائٹ
http://www.ahwaal.com
مقام سکونت
کراچی
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Aggressive
Gender
Male
Occupation
صحافی
Top