Recent content by سعدیہ ملک

  1. سعدیہ ملک

    بہار کی آمد آمد ہے

    بہار کی آمد آمد ہے
  2. سعدیہ ملک

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    پنجیری کے ساتھ سردیوں کی خاص سوغات ہوتی ہے چنے کی دال کا حلوہ، گجریلااور تل کی پنیاں.
  3. سعدیہ ملک

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    میری امی دال کی بڑیاں بناتی ہیں جو کہ ماش اور مونگ کی دال کو بھگو کر بنائی جاتی ہے اور اس میں ادرک لہسن نمک مرچ ہلدی اور پسا گرم مسالہ ڈال کر اس کو ہاون دستے سے باریک کوٹا جاتا ہے اور اس کو تھوڑا تھوڑا کر کے دھوپ میں خشک کیا جاتا ہے عام طور پر آلو کے ساتھ بنائی جاتی ہیں بڑیاں،
  4. سعدیہ ملک

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    میری امی دال کی بڑیاں بناتی ہیں جو کہ ماش اور مونگ کی دال کو بھگو کر بنائی جاتی ہیں ادرک لہسن نمک مرچ ہلدی اور پسا گرم مسالہ ڈال کر اس کو
  5. سعدیہ ملک

    چائے کے نقصانات۔

    عباس اعوان نے کہا کہ کولڈ ڈرنکس تو ایک حساب سے زہر ہیں، اتنی کیفین اور شوگر/سوڈیم!!!!!! اس سے بہتر ہے کہ بندہ سکنجبین پی لے۔) سکنجبین کا کچھ تو فائدہ ہوتا ہے جب کہ چائے کا صرف نقصان، چائے پینے والوں کی نشے جیسی حالت ہوتی جب چائے نا ملے تو چکر اور سر درد شروع (شکر اللہ کا مجھے تو بالکل پسند نہیں)
  6. سعدیہ ملک

    چائے کے نقصانات۔

    کولڈ ڈرنکس تو ایک حساب سے زہر ہیں، اتنی کیفین اور شوگر/سوڈیم!!!!!! اس سے بہتر ہے کہ بندہ سکنجبین پی لے۔ سکنجبین کا کچھ تو فائدہ ہوتا ہے جب کہ چائے کا صرف نقصان، چائے پینے والوں کی نشے جیسی حالت ہوتی جب چائے نا ملے تو چکر اور سر درد شروع (شکر اللہ کا مجھے تو بالکل پسند نہیں)
  7. سعدیہ ملک

    میرا ناشتہ

    ناشتہ تو گھر کاہی مزے کا ہوتا ہے برکت بھی ہوتی ہے اور بندے کو پتہ بھی ہوتا ہے کہ یہ حلال چیز سے بنا ہےاور بسم اللہ پڑھ کر بنایا گیا ہے ;):):wink:
  8. سعدیہ ملک

    بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے

    بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے
  9. سعدیہ ملک

    منیر نیازی ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
  10. سعدیہ ملک

    ساغر صدیقی وقت کی عمر کیا بڑی ہو گی - ساغر صدیقی

    اداس اور درویش شاعر وقت کی عمر کیا بڑی ہو گی اک ترے وصل کی گھڑی ہو گی دستکیں دے رہی ہے پلکوں پر کوئی برسات کی جھڑی ہو گی کیا خبر تھی کہ نوکِ خنجر بھی پھول کی ایک پنکھڑی ہو گی زلف بل کھا رہی ہے ماتھے پر چاندنی سے صبا لڑی ہو گی اے عدم کے مسافرو ہشیار راہ میں زندگی کھڑی ہو گی کیوں گرہ گیسوؤں میں...
  11. سعدیہ ملک

    محسن نقوی اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر

    اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر حالات کی قبروں کے کتبے بھی پڑھا کر کیا جانیے کیوں تیز ہَوا سوچ میں گم ہے؟ خوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر اُس شخص کے تم سے بھی مراسم ہیں تو ہوں گے وہ جھوٹ نہ بولے گا مرےسامنے آ کر اب دستکیں دے گا تو کہاں اے غم احباب! میں نے کہا تھا کہ مرے دل میں رہا کر...
  12. سعدیہ ملک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت خوب
  13. سعدیہ ملک

    ساغر صدیقی چھپائے دل میں غموں کا جہان بیٹھے ہیں - ساغر صدیقی

    فغاں ہے، درد ہے، سوز و فراق و داغ و الم ابھی تو گھر میں بہت مہربان بیٹھے ہیں
  14. سعدیہ ملک

    تعارف السلام علیکم دوستو

    محترم کس بات کی دیر?
  15. سعدیہ ملک

    تعارف السلام علیکم دوستو

    نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے، ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
Top